سب کچھ لے لیں میرا بیٹا واپس لا دیں،کورونا سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی ماں کی رو رو کر دہائی

کورونا وائرس کے باعث جان گنوانے والے نوجوان کی والدہ ڈاکٹر شبنم طاہرہ نے رو روکر قوم سے اپیل کی ہے کہ خدارا کورونا ایک حقیقت ہے احتیاط کریں۔

ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شبنم طاہرہ کا کہنا تھا کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ کورونا وائرس ایک ڈرامہ ہے یا اس کے بدلے پیسے ملتے ہیں میں ان سے کہتی ہوں کہ مجھ سے سب کچھ لے لیں بس میرا بیٹا مجھے واپس کردیں، میرا خواب مجھے واپس کردیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ لوگ کہتے ہیں ہر مریض جو ہسپتال جاتا ہے اسے کورونا کے کھاتے میں ڈال دیا جاتا ہے، اس بحران میں مریضوں کے علاج کے دوران کورونا کو سب سے پہلے نمبر پر رکھیں، میرے بیٹے میں اس بیماری کو آسان لیا گیا اور دوسرے انفیکشن کے علاج کو کورونا پر ترجیح دی گئی، پہلے دن کووڈ کا ٹیسٹ کریں اور اس کے بعد باقی بیماریوں کا علاج شروع کریں۔

    Chief Minister (8k + posts)

    "Korona shrona nahin hai. Imran khan lash key pasisay le raha hai WHO sey”

    Pakistan ki Parhi LIkhi, Bashoor , Aqalmand aur Suljhi hoi Qaum aur Oppostion ka Illamiya.

    Minister (4k + posts)

    Allah sab logon pay reham karay aur beemari / azmaish say door rakhay… Inn Dr. Sahiba ki baat sun kay ankhon mayn aansoo agaye, gham wohi samaj sakta hay jiskay sath howa ho… hamaray log jab tak khud nhi experience karletay yaqeen hi nhi kartay…. in general hi hamara yeh almiya hay k hum log doosron ki experience say sabaq nhi sekhtay… Allah apna karam karay..

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More