کرونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالے رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے

فاٹا سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی کے رکن منیر اورکزئی انتقال کرگئے۔۔۔ منیر اورکزئی کا تعلق جمعیت علماء اسلام سے تھا

منیر اوکرزئی کے بھتیجے عرفان اللہ کے مطابق منیر اورکزئی کورونا سے مکمل صحتیاب ہوچکے تھے، اج صبح نماز کے لئے اٹھانے لگے تو وفات پاچکے تھے، ضلع کرم چیک اپ کے لئے سول ہسپتال ٹل پہنچادیا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق منیر اوکرزئی کی موت کی وجہ دل کا دورہ بتایاجارہا ہے۔

منیر اورکزئی کا تعلق جمعیت علماء اسلام سے تھا اور NA 45 سے 2018 کے انتخابات میں جے یو آئی (ف) کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ منیر اورکزئی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے اور کچھ روز قبل ہی کرونا سے صحت یاب ہوگئےتھے۔

    Politcal Worker (155 posts)

    Was reading US news article that one of the side effects from COVID-19 is a heart attack and other organ failures.  Therefore even after full recovery such life long side effects good me a huge risk for elderly people at the most.  May Allah protect all of us from this even desease.

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More