معاون خصوصی کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سوالوں کا جواب دینے سے انکار

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے ریفرنس میں اٹھائے گئے سوالوں کے جواب دینے سے انکار کر دیا انہوں نے موقف اپنایا کہ فائز عیسیٰ اس ریفرنس میں خود ملزم ہیں وہ ان سے سوال نہیں کر سکتے۔

عدالت عظمیٰ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر شہزاد اکبر عدالت پہنچے تو انہوں نے کہا کہ کٹہرے میں کھڑا ملزم کسی سے سوال کیسے کر سکتا ہے اس نے خود اپنے اوپر لگے الزام کو کلیئر کرنا ہوتا ہے۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ اگر ان الزامات سے عدالت نے پوچھا تو وہ جواب دیں گے۔

یاد رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریفرنس میں شہزاداکبر کی بطور چیئرمین اثاثہ جات ریکوری تعیناتی پر15 سوالات اٹھائے تھے اور ان کے جوابات مانگے تھے۔ جس میں شہزاد اکبر کی تعیناتی کے طریقہ کار، ان کے اپنے اثاثہ جات، قومیت اور اہل خانہ سے متعلق سوال شامل تھے۔

    Minister (2k + posts)

    this qazi filty paisa has had judges changed from his case, lawyers changed and now wants to go after shehzad akbar instead of giving money trail

    Senator (1k + posts)

    the corrupt judges trail leads from the corrupt sheriff era qazi faez isa should ponder his strategy with regard to the day of reckoning when he will also have to give answers to hos lord became a judge in this world hope he acts with piety

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More