سندھ کے وزیر کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کورونا سے جاں بحق

سندھ کے صوبائی وزیر مرتضی ٰ بلوچ کورونا وائرس کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ترجمان سندھ حکومت کے مطابق مرتضیٰ بلوچ کئی دنوں سے اسپتال میں زیرعلاج تھے، اور طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے رہنما کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید غلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس وباء کے خلاف فرنٹ لائن سپاہی تھا۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More