سنتھیا کے پیپلز پارٹی رہنماؤں پر سنگین الزامات،ملیحہ ہاشمی تفصیلات سامنے لے آئیں

امریکی خاتون صحافی سنتھیا ڈی رچی نے پیپلزپارٹی کی قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ کی، جس کے بعد ایک نئی بحث چل رہی ہے، سب کے ذہن میں کئی سوالات جنم لے رہے ہیں، جس پر میزبان ملیحہ ہاشمی نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں پیپلز پارٹی اور سنتھیا کے موقف پیش کردیئے۔

ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ جس طرح عمران خان پر عائشہ گلالئی نے چار سال بعد الزامات لگائے اس بدلے میں کے عمران خان نے ٹکٹ دینے سے انکار کیا تو نو سال تک سنتھیا خاموش کیوں رہیں،سنتھیا نے کہا کہ یہ دوہزار گیارہ کا واقعہ ہے اس وقت پیپلز پارٹی کی حکومت تھی،اس کے دوسال بعد بھی رہی پی پی حکومت،

اور سنتھیا خاموش رہی،اس کے بعد پانچ سال ن لیگ کی حکومت رہی اور یہ خاموش رہی، اب پی ٹی آئی کی حکومت کو بھی دو سال گزر گئے، جس پر سنتھیا کہتی ہیں کہ انہیں پاکستان اور امریکا کے تعلقات کی پرواہ تھی، لیکن اب میں اس لئے بول رہی ہوں کیوںکہ اب انہوں نے میری فیملی پر حملہ کردیا ہے۔

میزبان ملیحہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ سنتھیا کا تو یہ موقف ہے لیکن پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ سنتھیا پر ایجنسی نے ایسی باتیں کرنے کیلئے دباؤ ڈالا ہے،تاکہ ہمارا سیاسی مستقبل زیرو ہوجائے اور کسی طرح نواز شریف کو لے آئیں، اگر جسٹس فائز عیسیٰ کیس جیت جاتے ہیں تو ان کو یہ اختیار مل جائے گا کہ ان کے اہلخانہ کی جائیداد کیسے بنی کہاں سے آئی، تو پھر نواز شریف بھی پیلٹ لیٹس صحیح کروا کر پورے آب تو تاب کے ساتھ واپس آجائیں گے،کہیں یہ نہیں بتائیں گے تو میں کیوں بتاؤں؟

میزبان ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ  پاکستانی عوام کو یہ بھی تجسس ہے کہ ایک امریکی صحافی کو ہماری اتنی فکر کیوں ہورہی ہے، کیوں پاکستان میں رہ رہی ہے،سنتھیا کے حوالے سے ہر طرح کا موقف سامنے رکھ دیا ہوسکتا ہے وہ سچ میں پاکستان سے متاثر ہوئی ہوں،کہ دل سے پاکستان کی معترف ہوکر یہاں رہ رہی ہوں،لیکن کسی نے تو ان کو یہاں پر رکھا ہوا ہے، دوہزار گیارہ سے اب کیوں بول رہی ہیں کیا پیپلز پارٹی کا خدشہ درست ہے اس کی ابھی کھوج لگانے باقی ہے۔

میزبان ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ سنتھیا کی جانب سے پیپلز پارٹی کے وزرا پر الزامات نے پاکستان کا امیج بین الاقوامی میڈیا پر بہت خراب کردیا، امید کرتی ہوں کہ جو بھی اس سارے واقعے میں قصور وار ہے اسے جلد سامنے لایا جائے، پاکستان کی سالمیت سے کھیلنے والوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے، اگر سنتھیا درست ہے تو پھر زیادہ بدقسمتی کی بات ہے کہ دوسرے ملک کا ویزیٹر جب محفوظ نہیں پاکستانی خود کیسے محفوط ہونگے۔

ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ وزرا کو چڑھایا نہ جائے ان کو عزت دیں لیکن خدا نہ بنائیں ،تاکہ وہ فائدہ نہ اٹھائیں اپنی طاقت کا۔ وزرا کو سپرہیومن چیز نہ سمجھ جائے، خواتین نظر انداز نہ کریں کوئی  بھی غلط بات برداشت نہ کریں، کیونکہ مضبوط کردار کا انسان غلط نہیں کرتا، اگر سنتھیا کے ساتھ کسی نے غلط کیا ہے تو ان کا انجام بہت برا ہوگا، لیکن اگر سنتھیا نے جھوٹ کہا تو اس کی تحقیقات کی جائے۔

گزشتہ روز مشہور امریکی خاتون بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر سنگین الزامات لگائے تھے

    شکر ہے اس پھٹے بوتھے والی نے بھی کوئی عقل کو لگتی بات کی ہے۔ کہ ان الزامات سے ملک کی بدنامی ہوئی ہے۔ لیکن پی پی کو بدنام کر کے ن-لیگ کو لانے والی بونگی کی کوئی تک نہیں بنتی۔ پھر سے چول ماری ہے

    MPA (632 posts)

    PPP is a disgusting Party.

     

    Those people who are still defending PPP and think that Zardai and PPP was an Angel

     

    Let me remind you of Ayaan Ali aka Zardari private Model + smuggler. The FIA guy who stopped her was shot dead in PPP Tenure.

     

    Still defending PPP ?

    Minister (3k + posts)

    Ppp is run by immoral peoples after ZAB ,even BB knows all about zardari and co but she was quite cos of children  she think few time to get divorce but she was greedy so she avoid that but after her death zardari took over everything and he kick out all close aid of bb’s ,

    MPA (634 posts)

    we all know maleeha hashmi does the same job as veena malik and raheem shah does for PTI  officals  andcynthia is new mother of youthia chootias after pinki peerrni .

    in past reham and jamima was on that post but now pink peerni and cynthia is the mother of PTI Supporters

    Voter (92 posts)

    I would just salute our Agencies they are about to ”'””””””ELIMINATE "””””””””:this shit ppp for ever like it has been done with
    MQM and almost the NOONiiiiii league.

    I can Bet on that

    Well done guys👍👍👍👍👍👍👍👍

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More