مرادسعید کی تقریر پر بلاول کا ایک بار پھر ’’واک آؤٹ ‘‘

وزیراعظم عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دینے والے بلاول مراد سعید کی تقریر شروع ہوتے ہی قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کرگئے۔

قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ فاطمہ بھٹو کی کتاب پڑھ لیں آنکھیں کھل جائیں گی، بھٹو کی اصل وارث فاطمہ بھٹو ہیں، زرداری نہیں۔

مراد سعید نے مزید کہا کہ یہ دہشتگردی اسی کو مانتے ہیں جسے امریکا کہتا ہے ، یہ امریکا سے ڈرون کرواتے اور یہاں مذمت کرتے، یہ کہتے ہیں تم ڈرون حملے کرکے بندے مارتے جاؤ، ہم مذمت کرتے جائیں گے۔

مراد سعید نے کہا کہ میں چیلنج کرتا ہوں جہاں کہیں بھی مناظرہ کرنا ہے عوام کے سامنے اور اینکر بھی آپ کی مرضی کا ہوگا آؤ مناظرہ کرلو، بلاول اپنا تقریر نویس بدلو یا رٹا لگانا چھوڑ دو، میں چیلنج کرتا ہوں پاکستان کے جس بھی حلقے سے تم الیکشن لڑوگے میں تمہارا مقابلہ کرونگا۔

مرادسعید نے کہا ہے کہ عمران خان نے جس اسمارٹ لاک ڈاؤن کا وژن دیا آج غیرملکی بھی اعتراف کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر مراد سعید کی تقریر کے دوران اپوزیشن ایوان سے واک آوٹ کرگئی جس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن کو منانے کا ٹاسک دے دیا جس پر مراد سعید نے کہا کہ اسپیکر صاحب جب میں تقریر ختم کروں گا اپوزیشن خود ہی واپس آجائے گی۔

    MPA (442 posts)

    yeh londa aaj kal bohat bol raha hey issko apni oqat malum kerni hey tu kisi b awaam pakistani say poch ley bata de ga teri oar teray baaap ke logo main kiya oqat hey.

     

    tujey tera baap iss qabl lagta hey k wo zinda rahey loot mar ker k b

    2
    8

    Minister (2k + posts)

    بلاول دو ٹکے کا لیڈر زبردستی کا بھٹو

    نواجو مافیاز اور زارداری مافیاز کی آئیندہ آنے والی اولادیں اور نسلیں جو کہ لیڈرشپ کا خواب دیکھ رہے ہیں اپنے باپیوں سے زیادہ پاکستان دشمنوں ممالک کے وفاداری کا حلف رکھتے ہیں لیکن پاکستان کی غیرت مند عوام اور اداروں میں موجود غیرت مند لوگ اب ان دونوں خاندانوں کو اور ان کی نسلوں کو کبھی اقتدار کے قریب نہیں آنے دیں گے اور ان دونوں کرپٹ خاندانوں کی سیاست کو ہمیشہ کے لیئے ختم کر دیں گے

    16

    Minister (4k + posts)

    Bilawal a fake Bhutto, what he has done for Pakistan. His father is known dacoit. What a pathetic family. Sindhi the most ch***ia nation in Pakistan.

    Politcal Worker (195 posts)

    This pathetic fake low IQ Bhutto has never earn a dollar by himself, but jab tak sindhiparast log hain ppp Sindh se election jeetti rahy gi because sindhi will never cast vote for anyone else except sindhi speaking, no matter how corrupt or incapable they will be.

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More