پی آئی اے کا فضائی آپریشن اجازت نامہ 6 ماہ کیلئے معطل

یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کا فضائی آپریشن اجازت نامہ 6 ماہ کیلئے معطل کردیا۔ معطلی کااطلاق یکم جولائی 2020 رات 12 بجے یو ٹی سی ٹائم کے مطابق ہوگا

یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے یہ فیصلہ مشکوک لائسنسوں کے انکشاف کے بعد سامنے آیا۔ پی آئی اے نے یورپ کیلئے تمام پروازیں منسوخ کردی ہیں۔

پی آئی اے ترجمان کے مطابق معطلی کااطلاق یکم جولائی 2020رات12بجےیوٹی سی ٹائم کےمطابق ہوگا، جن کےپاس پی آئی اےکی بکنگ ہے،چاہیں توبکنگ آگےکرالیں یاریفنڈحاصل کریں۔

پی آئی اے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اےیورپین یونین ائیرسیفٹی ایجنسی کےخدشات دورکرنےکیلئےاقدامات کررہاہے۔ پی آئی اےیورپی فضائی سیفٹی کےادارے کےساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے انکشاف کیا تھا کہ پی آئی اے میں 260 پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں جس کے بعد میڈیا میں طوفان کھڑا ہوگیا تھا۔

    Chief Minister (5k + posts)

    jo kata ha wo kilata bi ha..  acha kilaya .. pori PIA ban kar di europe mein.. asal mein yerigged elections ka gift ha. fake mandate par pir sab koch fake hi hoga ha

    1
    6

    Minister (3k + posts)

    Think about it all you idiots. Will you be happily fly with an airline which has dodgy pilots? If you will, then you must be eating donkeys and this has destroyed your brains if you had any. If you wont, then why are you criticising this?

    New Member (79 posts)

    Mr. Ghulam Sarwar, You should not arise this in Parliament, If God have you little brain, then you should resolve it just under the institution, when every thing done smooth, then with out any hesitation bark loudly,

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More