میجرجنرل نگار جوہر پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیں

میجرجنرل نگار جوہر پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹینینٹ جنرل بن گئیں

پاکستان آرمی میں صوابی کی ایک بیٹی نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا، ضلع صوابی کے علاقے پنج پیر کی ماہر ڈاکٹر محترمہ جنرل نگار جوہر نے پاکستان کی پہلی لیفٹیننٹ جنرل بننے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

میجر جنرل نگار جوہر کے پاکستان آرمی میں پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بننے کی تصدیق آئی ایس پی آر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کی۔

معروف تجزیہ کار و میزبان اور صحافی کامران خان نے ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا  کہ ” ‏کیا بات ہے ضلع صوابی کے پنج پیر کی خاتون ایک ماہر ڈاکٹر آج سے پاکستان آرمی کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل پہلی خاتون سرجن جنرل محترمہ جنرل نگار جوہر تمام پاکستانی خواتین کی رول ماڈل بنیں گی اور انکی ترقی دنیا کو ترقی پسند پاکستان کی طرف متوجہ کرے گی شکریہ جنرل قمر جاوید باجوہ”۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More