شادی سے انکار پر لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کرنیوالا ایس ایچ او برطرف

شادی سے انکار پر لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کرنیوالا ایس ایچ او برطرف

اوکاڑہ کے علاقہ حجرہ شاہ مقیم میں شادی سے انکار پر ساری رات لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کرنیوالا ایس ایچ او ملازمت سے برطرف۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے کچھ دن قبل تھانیدار کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی لڑکی پر تشدد کی تصاویر شئیر کیں جس کا پنجاب پولیس نے ایکشن لیا ۔28 جون کو پنجاب پولیس نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الزامات کی تحقیقات کے لئے ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ کی سربراہی میں قائم کی گئی کمیٹی کام کر رہی ہے۔

پولیس ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ شفاف تحقیقات اور انصاف کے تقاضوں کے پیش نظر متعلقہ ایس ایچ او کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ خلاف ضابطہ و قانون عمل پر سخت محکمانہ اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ ایس ایچ او کے خلاف ایف آئی آر درج ہے جس پرڈی این اے ٹیسٹ سمیت قانونی کاروائی جاری ہے جبکہ محکمانہ کاروائی میں متعلقہ ایس ایچ او کو نوکری سے برخواست کر دیا گیا ہے ۔

گزشتہ روز پنجاب پولیس کے ترجمان نے ردعمل دیتےہوئے کہا کہ الزامات کی مزید تحقیقات کے بعد متعلقہ ایس ایچ او کو نوکری سے برخواست کر دیا گیا ہے ۔

پولیس ترجمان نے مزید کہا کہ ایف آئی آر درج ہے اور اس پر کارروائی بھی جاری ہے ڈی این اے سیمپلز لئے گئے ہیں۔ قانون کے مطابق کارروائی جاری ہے، امید ہے کہ آپ صرف تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ پولیس کے اچھے کام کو سراہیں گے بھی۔ یہ پولیس آپ کی اپنی پولیس ہے جس نے عوام کے تحفظ کی خاطر 1500 کے قریب جانیں قربان کی ہیں۔

شادی سے انکار پر لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کرنیوالا ایس ایچ او برطرف

  • 3 din men faisla karo aur ise phansi do… aurat ka bhi pata karo kya us ne haramkari ki thi yaani dosti ki thi use bhi saza di jai

     waahid hal inqelab e islami ke zarye sharia’t ka nifaz…. haq ke liye jiddojohad, sabr aur Allah per tawakkal…. FIRQBAZI HARAM HAI, SIRF MUSLIM BANO

     

  • 99.999% chances are she was a pros..   as she admitted she was invlved with him.  Now the SHO would have told her to marry him after getiing all the money n she levelled rape charges… She should be hanged first and SHO should be jailed…Otherwise all of these false accusations would lead to radcalization and Talibanization of Pakistan and the world.    Just look at what iks happening in Europe n UK….

  • Suspended ? His neck must be chopped immediately.

     

    This behavior is due to immoral rule of Nawaz Zardaree gang.

     

    Horrific impact on our national mortality. Summary EXECUTIONS.. Of Nawaz family and Donkey face Zardaree.. Only hope.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >