وزیراعظم کی ہدایت پر چائلڈ پورنوگرافی کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر ایف آئی اے نے چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف شہروں سے 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئےچائلڈ پورنوگرافی میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے غیر اخلاقی ڈیٹا برآمد کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی ، فیصل آباد اور گوجرانوالہ سے تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ان تمام افراد کے خلاف کارروائی انٹرپول اور بین الاقوامی ادارے کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔

تینوں ملزمان کے قبضے سے غیر اخلاقی مواد بھی برآمد ہوا ہے، ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

  • بٹنی فراری کو اب تھوڑا ہوشیار رہنا ہوگا کیونکہ لوہار کورٹ وغیرہ   میں  بہت سے نابالغ اور قانون سے نابلد حرام خور بچے بھی منشیات فروشوں چوروں ڈاکوؤں منی لونڈروں کے ناجائز فیصلے کرنے والے نا سمجھ نابالغ اور نا بلد بچے موجود ہیں   

  • پورنو گرافی ریکٹ کی ہیڈ اور پانامہ کوئن فراری بٹنی قطری والی پرجر فورجر کو اب تھوڑا محتاط  رہنا ہوگا ججوں کی پورنو کلپس بناتے ہوۓ 


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >