خدا کی قسم کوئی شوق نہیں ہے مجھے وزیر اعظم بننے کا ، شاہد آفریدی

یوٹیوب چینل پرسابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کرتے ہوئے کافی دلچسپ باتیں کی اور یہ بھی بتایا کہ پاکستان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی بہت پٹائی کی ہے، اتنا مارا ہے کہ میچ کے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے معافی مانگی ہوئی ہیں،کہا ہمیشہ بھارت میں کرکٹ کھیل کر انجوائے کیا۔۔ آج بھی بھارت سے زیادہ پیارملنے کے اپنے بیان پرقائم ہوں۔۔

اسی انٹرویو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ لوگ آپ سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا آپ وزیر اعظم پاکستان بننا چاہتے ہیں ؟

جس پر شاہد آفریدی نے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا کہ معاف کر دیں مجھے یہ سوال نہ پوچھیں اس کا جواب دے دے کے تھک گیا ہوں کوئی شوق نہیں ہے ،

خدا کی قسم کوئی شوق نہیں ہے مجھے ، میں کام کر رہا ہوں مجھے کرسی کی بھی ضرورت نہیں ہے الحمد لله کام ہو رہے ہیں ، جب چاہت ہو تو راستے خود بخود نکلتے ہیں ، الله کروا رہا ہے کام ، عمران خان اچھے لگ رہے ہیں وزیر اعظم مجھے کوئی شوق نہیں ہے ،

شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ آگے الله مجھ سے کیا کام لیتا ہے یہ مجھے نہیں پتا الله سب سے بڑا پلان کرنے والا ہے

  • abhi Pakistan per itna bura waqt nahin aya????

    waahid hal inqelab e islami ke zarye sharia’t ka nifaz…. haq ke liye jiddojohad, sabr aur Allah per tawakkal…. FIRQBAZI HARAM HAI, SIRF MUSLIM BANO

     


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >