قادرپٹیل کی ریحام خان کی کتاب پڑھنے کی کوشش، اسپیکر نے مائیک بندکروادیا

بند کریں اسکا مائیک۔۔ بند کریں اس کا مائیک۔۔۔ قادر پٹیل کے ریحام خان کی کتاب پڑھنے کی کوشش پر سپیکر اسد قیصر برہم۔ قادر پٹیل کا مائیک بند کردیا، اپوزیشن کا ہنگامہ

تحریک انصاف کے وزراء کے عزیر بلوچ اور لیاری گینگ وار سے تعلقات کے الزامات کے جواب میں قادر پٹیل ہمیشہ کی طرح ذاتیات پر اتر آئے ۔

قادر پٹیل نے اسپیکر اسد قیصر کو یقین دہانی کرائی کہ وہ غیرپارلیمانی بات نہیں کریں گے لیکن قادر پٹیل قومی اسمبلی میں ریحام خان کی کتاب لے آئے اور پڑھنا شروع کردیا جس پر اسپیکر اسد قیصر غصے میں آگئے اور حکم دیا کہ قادر پٹیل کا مائیک بند کریں۔

مائیک بند ہونے پر اپوزیشن رہنماؤں نے شدید احتجاج کیا جس پر اسد قیصر نے کہا کہ میں یہاں اس قسم کی باتوں کی اجازت نہیں دوں گا۔ اپوزیشن رہنما شورشرابا کرتے رہے لیکن اسپیکر نے پروا نہ کی اور مائیک فخرامام کو دیدیا۔

  • Put this low life Bastard Qadir Patel in Waterboarding treatment….
    Waterboarding is a form of torture in which water is poured over a cloth covering the face and breathing passages of an immobilized captive, causing the person to experience drowning….
     
    And this SOB will confess everything including his relationship with ‘Uzair Baloch’ & how he ordered him to kill people in Sindh.

  • اس جاہل گنوار کی تو اپنے حلقے میں عزت نہیں۔۔۔۔

    کمینہ پی ٹی آئی کے عزیز آفریدی باربی کیو ٹونائیٹ کے مالک کو دھاندلی سے ہرا کر یہاں پہنچا ہے۔۔۔

  • "سب کچھ ہی ایسے آج منافق کےہاتھ ہے

    جیسا پٹیل بھی ہے تو ویسا اسد بھی ہے

    دونوں منافقوں کے مقابل ہے ن لیگ

    ایسے منافقوں کا جہاں اک وہاں بھی ہے”

    شہاب

  • اس میں ایسی کیا بات تھی۔ پی ٹی آئی والوں کو چاہیے تھا کہ سنتھیا رچی کی کتاب لے آتے اور پڑھنا شروع کر دیتے۔

    جب تک ان لوگوں کو ان کے لیول پر آ کر جواب نہیں ملے گا تب تک انہیں سکون نہیں آنا

  • what has become of this nation and NA. loaders, meter readers, self proclaimed professors and palmists, aqama wala, paan wala, qulfi wala, TT masters, contaractors, land grabers, rapists, money launderers, killers are representing this nation as legislators.

    now look at this good, THIS means PPP ( and PMLN ) is down in the shit hole.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >