ننکانہ صاحب : غربت سے تنگ آ کر گھر کے پانچ افراد نے نہر میں چھلانگ لگا دی

ننکانہ صاحب میں افسوسناک واقعہ: غربت سے تنگ آ کر گھر کے پانچ افراد نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔

ننکانہ صاحب : ایک ہی گھر کے 5 افراد نے غربت سے تنگ آ کر نہر میں چھلانگ لگا دی

ننکانہ صاحب : ایک ہی گھر کے 5 افراد نے غربت سے تنگ آ کر نہر میں چھلانگ لگا دی

Posted by 92 News HD Plus on Monday, July 13, 2020

یہ افسوسناک واقعہ مانگٹانوالا کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو اہلکاروں کی طرف سے ڈوبنے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔

نہر میں چھلانگ لگانے والوں میں پینتیس سال کا فیاض، تینتیس سالہ اہلیہ سلیم بی بی ، پانچ، تین اور ڈیڑھ سال کی بیٹیاں شامل ہیں۔ تمام خاندان نے غربت سے تنگ آ کر نہر میں چھلانگ لگائی۔

چھلانگ لگانے سے پہلے فیاض نامی شخص شرقپور شریف میاں شیر محمد کے دربار پر گیا، وہاں حاضری دی اور کرائے پر موٹرسائیکل حاصل کیا اور بیوی بچوں کو نہر پر لے آکر آیا اور بیوی بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >