اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی، جاوید ہاشمی کے خلاف مقدمہ درج

ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی مہنگی پڑگئی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

جاوید ہاشمی نے کچھ دن پہلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہماری عسکری قیادت نے اس ملک کو تباہ کر دیا ہے،ان لوگوں کی تنخواہ بھارت اور امریکہ کے جرنیلوں سے زیادہ ہے،تم لوگ گھروں میں بیٹھوں، تم لوگوں سے ہم کیوں نہ پوچھیں کہ ملک کو کیوں کھایا۔

جاوید ہاشمی کے خلاف ملتان کے علاقے تھانہ کینٹ میں 647 نمبر مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر کو سیل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے جاوید ہاشمی کی گرفتاری کے لیے اسپیشل ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

دوسری طرف جاوید ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی غلط بات نہیں کی ، پانچ بار ملکی آئین کس نے توڑا ؟ آئین توڑنے والوں کے خلاف بات کرتا رہوں گا، مجھے جیلوں میں ڈال دیں لیکن ضمانت نہیں کرواؤں گا۔

یادرہے کہ کچھ روز قبل تحریک انصاف کی مسرت جمشید چیمہ نے جاوید ہاشمی کے عسکری اداروں کے خلاف بیان پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد بھی جمع کرائی تھی۔

اپنے ویڈیو پیغا م میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا تھا کہ جاوید ہاشمی نے ہمیشہ سیاسی باغی ہونے کی آڑ میں ملک اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہے. آج جب بارڈر پہ حالات کشیدہ ہیں۔کشمیر دنیا بھر میں توجہ کا مرکز ہے تب ایک سنکی آدمی اپنی لیڈر کی ہدایات پر اٹھتا ہے اور ریاست اور اداروں کے خلاف باتیں شروع کر دیتا ہے۔ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔

  • problem ye hey ke Zia en ku rundwa chour ker chala geya….Musharaf ne en ku easa danda deya ke es ki cheekhein abhi tuk sunn rahee hein….ye expect nahi kertey theay kion ke ye humesha se Fauj ke behaf per election jeet theay …

  • یہ خود ساختہ مخدوم اور جعلی ہاشمی جس کی سیاست کا آغاز ایک مارشل لا کا وزیر بن کر ہوا اور یہ فراڈیا جو پیدا بھی ضیاء  کے فوجی   گٹر میں ہوا اتنا بڑا ….می اور غلیظ نسل کا لعنتی بدبودار دو نمبری ہاشمی اصلی ک…ر اور میراثسی ہمیشہ فوج کے خلاف ہی بھونکا جو کہ ایک کنفرم …می ہونے کی نشانی ہوتی ہے کہ جو پیدا کرے اسکے خلاف بھونکو

  • یہ بدبودار غلیظ نسل کا فراڈیا اصلی ک…ر اور میراثسی دو نمبری ہاشمی اور خود ساختہ جعلی مخدوم آئین  توڑنے والے ضیاء کی غیر آئینی حکومت کا غیر آئینی شورا اور وزیر کیوں بنا تھا ؟ فراڈیا اور غلیظ بدبودار منافق حرام خور سپریم کورٹ پر حملہ بھی اس خاندانی ک…ر نے کیا تھا

  • Daaghi zehni mareez raale tapka raha he, lekin beghairti nahi chorhi. Aasteen ka sanp ban ke PTI mein raha, wahan iski dalali nahi chali to kisi thakki hoi dashta ki tarha purane yaaro ki god mein beth gaya. Aik buzdil admi…daghi.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >