پہلے مڈل اور لوئر کلاس مکان خریدنے کا سوچ نہیں سکتی تھی :عقیل کریم ڈھیڈی

نیا پاکستان تعمیراتی پروگرام کس طرح غریب کےمسائل میں کمی لائے گا، معروف کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی نے تفصیلات بتادیں

نیا پاکستان تعمیر اتی پروگرام غریب عوام کے لیے نہ ہونے کے برابر سیکیورٹی، درمیانے طبقے کے لیے ذیادہ سے ذیادہ پچاس فیصد اور امراء کے لیے مقررہ سیکیورٹی کی رقوم کی وصولی کرے گا ۔یہ تعمیراتی منصوبہ پاکستان کی تاریخ میں اپنی طرز کا پہلا ایسا منصوبہ ہے جس کی مثال نہیں ملتی ۔

Posted by Pakistan Tehreek-e-Insaf on Tuesday, July 14, 2020

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کی وجہ سے اب لوئر مڈل کلاس اور مڈل کلاس اپنا مکان بناے کا خواب پورا کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام ان لوگوں کیلئے ہے جو دس پندرہ ہزار روپے کرائے کے مکان میں دیتے ہیں وہ یہ پیسہ قسط میں دیں اور بیس سال میں اپنے مکان کے مالک بن جائیں گے جس سے انہیں یہ فائدہ ہوگا کہ تعمیراتی کاموں کی لاگت بہت کم ہوجائے گی,کیونکہ حکومت زمینیں خود بھی دے رہی ہے اور پرائیویٹ سیکٹر کے لوگ بھی لارہے ہیں,جس کے تحت نوے گز کا مکان بیس لاکھ روپے میں خریدا جاسکتا ہے۔

عقیل کریم ڈھیڈی کا کہنا تھا کہ وہ شخص جو بارہ ہزار کرایہ دیتا ہے اگر وہ مکان کی قسطیں دے گا تو اپنے مکان کا نہ صرف مالک بنے گا بلکہ اگر وہ دو سال بعد اس گھر کو بیچنا چاہے تو یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ڈبل قیمت ملے گی۔

  • Lies. I live in a rented place. my maid live in her own home which she bought for 2.5 million rs.

    My Office van owner also owns a 2BDD flat on 17k/m salary.

    Yes, People starting from 0 or being only bread earner cannot buy a home for them. But this will also go to those, who already have home.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >