جامعہ دارالعلوم کراچی نے "ارطغرل غازی” سے متعلق فتویٰ جاری کر دیا

جامعہ دارالعلوم کراچی نے "ارطغرل غازی" سے متعلق فتویٰ جاری کر دیا

جامعہ دارالعلوم کراچی نے "ارطغرل غازی” کو دیکھنا نامناسب قرار دے دیا۔

پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول ترک  ڈرامہ "ارطغرل غازی” اور دیگر ڈراموں کو جامعہ دارالعلوم کراچی نے مسلمانوں کے لیے دیکھنا نامناسب قرار دے دیا، دارالعلوم کراچی نے "ارطغرل غازی” کو دیکھنا نامناسب قرار دیتے ہوئے فتویٰ دیا کہ اسلامی ڈراموں سمیت تمام ڈرامے اسلام کے خلاف ایک سازش ہے جنہیں دیکھنا مسلمانوں کے لئے مناسب نہیں ہے۔

جامعہ دارالعلوم کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے فتوے کے مطابق ” اسلام اور اسلامی شخصیات کو یا انکے کارناموں کو ڈراموں یا ویڈیو فلموں کے ذریعہ پیش کرنا خود ان ہستیوں کی شان مجروح کرنے کے مترادف ہے کیونکہ ڈراموں میں غلط بیانی اور غلط انتساب تقریباً لازمی ہے، لہٰذا اس کو اسلامک ڈرامہ کہنا یا اس طرح ڈراموں کی شکل میں بلند پایہ شخصیات کا کردار پیش کرکے اسے اسلام کی خدمت سمجھنا درست نہیں‘‘۔

 جامعہ دارالعلوم کراچی نے "ارطغرل غازی" سے متعلق فتویٰ جاری کر دیا

جامعہ دارالعلوم کراچی کے منتظمین کا  مزید کہنا تھا کہ ” کیونکہ اس قسم کے ڈراموں سے اسلام اور اسلامی شخصیات کا حقیقی تشخص مسخ ہو جاتا ہے، جو اپنی طرف سے حلیہ، لباس اور گفتگو کو منسوب کیا جاتا ہے جو در حقیقت اسلام کی خدمت نہیں بلکہ اسلام کےخلاف سازش کا ایک حصہ ہے، لہٰذا اس طرح کی فلمیں بنانا، دیکھنا اور دکھانا گناہ ہے اور مسلمانوں کو ان سے مکمل پرہیز کرنا لازم ہے‘‘۔

خیال رہے کہ ترک ڈرامہ "ارطغرل غازی” پاکستان میں اس وقت انتہائی مقبول ہے اور نوجوان نسل کی ایک بڑی تعداد اس ڈرامے کو دیکھ رہی ہے، "ارطغرل غازی” ڈرامہ سلطنت عثمانیہ سے متعلق ہے، اس ڈرامے سے متعلق وزیراعظم پاکستان عمران خان بھی کہہ چکے ہیں کہ اس طرح کے ڈرامے ہماری نوجوان نسل کو ہمارے اسلامی ہیروز سے روشناس کروانے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔

  • پاکستانی بے حیائی کے ڈرامے اصل اسلامی کلچر کو پرموٹ کرتے ہیں لیکن ترکی کی تاریخ پر مبنی ایک ڈرامہ غیرشرعی غیر اسلامی ہے۔اب کوئی تو انکے عقل سلیم دے دے فتوی دینا تھا اور کچھ اور دے دے دیتے لیکن یہ کہنا یہ ڈرامہ نامناسب ہے باقی ڈراموں میں  یہ اکیلا ڈرامہ نامناسب اس سائنس کی سمجھ نہیں آئی۔جبکہ سبھی جانتے ہیں ڈرامہ حقیقت کا کچھ فیصد دکھاتے ہیں  کہانی کا زیادہ تر حصہ عوام کو ڈرامہ کی طرف لانے کے لیے بنایا جاتا ہے۔

  • مسلمان اپنی تاریخ دیکھنے کی بجائے انگریز کی بنائی جھوٹی تاریخ دیکھتے اور پڑھتے رہیں انکو وہ قبول ہے لیکن مسلمانوں کی اپنی  تاریخ دیکھنا گناہ ہے۔

  • TAMAM JAHIL, Khwa wo drama/film industry say hoon ya mazhab ka dhong rachanay walay hoon, unsub ki jaan pay bun ayee hai is dramay say , unsub ko khauf hai ke agar istarah ke dramay aam ho gayee to humaray gharoon mey andhairay ho jain gay. Jaisya Imran kekhilaaf tamam choor ikhatta hain waisay hi is dramay ke khilaay tamam kameenay jama ho rahay hain.

  • ان مدارس کا آخر میں کام یہی رہ جانا ہے کہ فلموں کے ڈاائیلاگ حرام یا حلال قرار دیں، ہیروئین کے کپڑوں کی شرعی لمبائی طے کریں یا ہیرو کے داڑھی نہ رکھنے پر فتویٰ صادر کریں۔

     

  • haven’t  in their life, they give fatwa again the virgule Pakistani dramas, why this because their father in arab dont want to spread our past as they doing in saudi arab by demolished all  islamic historical places

  • واہ واہ واہ حد ہے میں کہتا ہوں حد ہے عرصہ دراز سے پاکستان کے ٹی وی چینلز پر بے خودہ ، بے غیرتی ، فخاشی ،  والے ڈرامے چل رہے ہیں اس وقت جامع علوم ولے پھنگ پی کے سو ریے تھے کیا۔

  • Ain dar ul uloom walo ko pakistani bany gaye ishaq mashoqi waly drama nazar nhi aty

    Jis mea behan behnoye phr fida hota hain

    Jis mea behan bhai k dosto sy pyaar rachati hain

    Jis mea aik aurat 6 7 larko sy pyaar krty har din aik aik k sat raat betati hai

    Ain karachi dar ul uloom walo ko mera lawra gift de daina ais wakt k sab sy bada fitna yahi harami behanchood hain

  • بہت افسوس ہوتا ھے جب بکاؤ مولوی آپنے ذاتی مفادات کی خاطر فتوے جاری کرتے ہیں اور عوام کو گمراہ کرتے ہیں ارتغل غازی تاریخی ڈارامہ سیریل ھے  اور بہت آداب کے ساتھ اسلامی ویلیوز کو اجاگر کیا گیا ھے

  • TUM MERE PAAS HO….per koi fatwa de dijiye haramkhoro..

    waahid hal inqelab e islami ke zarye sharia’t ka nifaz…. haq ke liye jiddojohad, sabr aur Allah per tawakkal…. FIRQABAZI HARAM HAI, SIRF MUSLIM BANO

     

  • Chalo maan leya fitwa diya molweyoo nean es drama par

    mujey ea baat samaj nahe araha ke ea mulweyi saiybaan wos waqt kidar marjaty hean jab pakhashi wali dramy TV pay nashar hoty hean

    tab ea molyi fitwey qqqqq nahi dety

  • Mene pura season dhek lya hai mujhe tou koi cheez galt ni lagi exme darasal in logo me khud tou ye jazba hai ni or ye chahty hai k dosry logo me bi jazba na aye ooo mere pyary bhaiyoo thareek parhni chaye or sunni chaye jis se tmhy pta chaly k tm se pehle logo ne kitni qurbaniya di hai

  • جو لوگ فتوے کے خلاف بول رہے ہیں اور صرف خبر پڑھ کر ہی کومنٹ کر رہے ہیں ۔۔۔ ان کو کہنا چاہوں گا کھوتی کے بچو فتوہ پہلے خود تو پڑھ لو اس میں وہ ہی لکھا ہے جو تم یہاں لکھ رہے ہو۔

  • یہ خبر جالی ہے۔ دارالعلوم کا فیس بک پیج وزٹ کرلو۔انہوں نے تردید بھی جاری کردی ہے۔  https://www.facebook.com/318806044874572/posts/3103296706425478/

  • ان مولویوں نے پاکستانی بے غیرتی والے ڈراموں پر تو آج تک نہ فتویٰ دیا. سب بکاؤ مال ہے دین کو بیچ رہے ہیں یہ مولوی انہیں مولویوں کی وجہ سے ہمارے دین میں بگاڑ ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >