ڈان نیوز پر بھارتی ہیکروں کا سائبر حملہ، سکرین پر بھارتی ترنگا نظر آنے لگا

ڈان نیوز چینل پر بھارتی ہیکروں کا سائبر حملہ، سکرین پر بھارتی ترنگا نظر آنے کے معاملے کی تحقیقات

گزشتہ روز ڈان نیوز پر ہیکرز نے حملہ کیا جس کے بعد ڈان نیوز کی سکرین پر بھارتی جھنڈا لہرانے لگا اور ساتھ ہی ہیپی انڈیپنڈنس ڈے کے الفاظ نظر آنے لگے جس پر ادارے کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

گزشتہ روز نیوز چینل کی معمول کے مطابق نشریات جاری تھیں کہ اچانک سکرین پر اشتہارات کے اوپر بھارتی جھنڈا نظر آنے لگا اور ساتھ ہی ہیپی انڈیپنڈنس ڈے لکھا گیا یہ مواد کچھ دیر ٹی وی سکرین پر نظر آیا اور اس کے بعد غائب ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اس معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور جیسے ہی کوئی حتمی نتیجہ سامنے آئے گا تو ادارہ اپنے ناظرین کو آگاہ کرے گا۔

  • Dawn’s Love affairs with our enemy # 1 India is not new.
    Indian News gets special attention in Dawn headlines. They allow anti state comments from Indian trolls in thousand whereas anti Indian comments from Pakistani readers get censored & never get printed.
    Claim of Cyber ​​attack is a hoax.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >