وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ منظور کرلیا

کابینہ کی خبریں لیک ہونے اور خواجہ آصف کیخلاف کاروائی پر رؤف کلاسرا کے انکشافات

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ منظور کرلیا ، جس میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے یہ نقشہ اقوام متحدہ میں پیش کیا جائے گا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کو نقشے کی منظوری پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج پاکستان کا تاریخی دن ہے،کابینہ، اپوزیشن، کشمیری لیڈرشپ نےنقشےکی تائیدکی، نقشہ پاکستانی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتاہے،بھارت نے 5اگست کوغیرقانونی قدم اٹھایا تھا۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >