فیاض الحسن چوہان کی عثمان بزدار کے کان میں سرگوشی مائیک نے پکڑ لی

فیاض الحسن چوہان کی عثمان بزدار کے کان میں سرگوشی مائیک نے پکڑ لی

نیب کے خلاف بات نہیں کرنی، فیاض الحسن چوہان کی عثمان بزدار کے کان میں سرگوشی مائیک نے پکڑ لی۔

سوشل میڈیا پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی سرگوشی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ، جس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فیاض الحسن چوہان عثمان بزدار کو ہدایت دے رہے ہیں کہ انہیں کس پر بات کرنی ہے اور کس پر نہیں۔

وائرل ویڈیو کے مطابق نجی ٹی وی کا نمائندہ عثمان بزدار سے نیب کے حوالے سے سوال پوچھ رہا ہوتا ہے کہ فیاض الحسن چوہان چپکے سے اپنی ایک آنکھ کو ملتے ہوئے عثمان بزدار کے کان کے قریب آ کر سرگوشی کے عالم میں کہتے ہیں کہ نیب کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی۔

صوبائی وزیر برائے اطلاعات فیاض الحسن چوہان عثمان بزدار کے کان میں یہ جملہ کہہ کر اطمینان کے ساتھ وہیں پر کھڑے رہتے ہیں، لیکن ان کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ان کا کہا گیا جملہ سامنے پڑے مائیک تک پہنچ گیا ہے۔

  • Har koi chohan ko hi idiot aur chawal keh raha hai. But no one is talking about Buzdar aka Wasim Akram plus. What an utter idiot he is! What merit has he got to become CM of the largest province? By the way, what’s the definition of word ‘merit’ in PTI?

    • CM بننے کے لئے آپ کا کرائیٹیریا کیا ہے کیا شوباز اور مراد شاہ جیسا کرپٹ ہونا چاہئے اچھا بھلا کام کر رہا ہے شریف آدمی پاکستانیوں سے برداشت نہیں انہیں مکار دھوکے باز اور پاکستان کا پیسہ دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے چاہئیں

  • I don’t see a problem. He is getting the job done. He is NOT SHOBAZ. Not siphoning off millions, destroying public transport with orange train, TT KING & a TRUE CRIMINAL. You guys are unreal & total failure in thought process & progress. May be he should start throwing mike around & suspending people to get attention. Buzz off.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >