پارک لین ریفرنس: سابق صدر آصف زرداری پر فردجرم عائد

پارک لین ریفرنس، احتساب عدالت نے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دی

پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کر دی گئی، آصف زرداری سمیت دیگر شریک ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا ۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت کے دوران آصف زرداری کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی گئی جس کے مطابق سابق صدر نے جعلی فرنٹ کمپنی بنا کر بینک کا قرض خوردبرد کیا، بطور صدر مملکت دباؤ ڈال کر قرض لیا۔

آصف زرداری نے چارج شیٹ میں سنائے گئے الزامات مسترد کر دیئے۔ چارج شیٹ کے دوران آصف زرداری نے اعتراض اٹھایا کہ مجھ پر فردجرم عائد نہیں کی جا سکتی، میں تمام الزامات مسترد کرتا ہوں، میرے وکیل فاروق ایچ نائیک سپریم کورٹ میں مصروف ہیں۔

جج نے سابق صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چارج شیٹ کے الزامات سننے کیلئے وکیل کی ضرورت نہیں۔

  • یہ شیطان کی نسل فاروق نائیک تو دنیا کی عدالتوں سے بچا لیگا لیکن قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کی عدالت میں کسے وکیل کروگے؟

  • It is now the turn of his sister chorni Faryal , bilo rani and all their cronies. Time to clean up the mess. Should be awarded maximum rigorous punishment class-C in jail for life with no option of parole or bail. Other corrupt minded people should now watch out either they return the looted money or face the music. The ganjey and chaudhries in Punjab should follow now.

  • dunya ka "muazziz tareen admi”…. iss khabees ko chorahe per phansi di jai..
    inqelab inqelab waahid hal inqelab e islami ke zarye sharia’t ka nifaz…. haq ke liye jiddojohad, sabr aur Allah per tawakkal karo…. FIRQABAZI HARAM HAI, SIRF MUSLIM BANO


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >