پولیس نے پتھراؤ کرکے میری بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ توڑدیا۔ مریم نواز کا الزام

پولیس نے پتھراؤ کرکے میری بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ توڑدیا۔ مریم نواز کا الزام

مریم نواز نے اپنی گاڑی دکھاتے ہوئے کہا کہ پولیس نے پتھراؤ کرکے میری بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ توڑدیا۔۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ پولیس ہمارے کارکنوں پر پتھراؤ کررہی ہے۔ شیلنگ کررہی ہے۔نیب کے آفس کے آگے سے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ اگر آپ اتنا ڈرتے ہیں مسلم لیگ ن سے، اتنا ڈرتے ہیں تو نوازشریف سے ، آپ اتنا ڈرتے مریم نواز سے تو بلاتے کیوں ہو؟ اگر اتنا ڈرتے ہو تو بلایا نہ کرو، حوصلہ رکھو، جگر رکھو

مریم نواز نے ایک اور ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ دیکھیں پولیس کیسے میری گاڑی پر حملہ کررہی ہے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >