حکومت مخالف ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والا لیگی کارکن بھی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

مریم نواز کی پیشی کے موقع پر کارکنوں کی پکڑ دھکڑ، حکومت مخالف ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والا لیگی کارکن بھی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

آج 11 اگست کو مریم نواز کی پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا تو صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ نیب دفتر کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے لیگی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل پھینکے اور لاٹھی چارج بھی کیا۔

پولیس کے لاٹھی چارج کے نتیجے میں لیگی کارکن منتشر ہوئے تو پولیس نے ہتھے لگنے والے کارکنوں کو پکڑ کر گرفتاریاں عمل میں لانا شروع کر دیں۔

Posted by Tahir Jamil Khan on Tuesday, 11 August 2020

اسی دوران لیگی کارکن جو کہ ٹک ٹاک پر حکومت مخالف ویڈیوز بنانے کے حوالے سے کافی مشہور تھا وہ بھی پولیس کے ہتھے لگ گیا جس کو پولیس نے خوب درگت بنا کر جیل وین میں بٹھا لیا۔

  • All hooligans regardless of their position as Parliamentarians or corrupt politicians particularly Mariyan Awan and Safdar Awan should be arrested and punished severely in order to deter repetition of such incidence.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >