پشاور بی آر ٹی گارڈز پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار

پشاور بی آر ٹی گارڈز پر حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار

خیبرپختونخوا پولیس نے پشاور بی آر ٹی کے سیکیورٹی گارڈز حملہ آور ہونے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشاور بی آر ٹی کے افتتاح کے بعد سیکیورٹی گارڈ پر تشدد کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کے مدد سے ملزمان کی شناخت کی گئی اور انہیں گرفتار کیا گیا، ایس ایس پی آپریشنز منصور امان اور ڈی سی پشاور علی اصغر نے مختلف میٹرو اسٹیشنز کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کیے گئے چند ملزمان گرفتار کرلیا گیا، جبکہ دیگر کو جلد حراست میں لے لیا جائے گا۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >