تعیلم،زراعت، آبپاشی سمیت16 محکمے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ منتقل
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں سولہ محکمے منتقل کردیئے گئے، وزیراعلیٰ پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا کے فوکل پرسن اظہر نے اپنے ایک ٹویٹ پر تمام محکموں کی فہرست شیئر کی، جس میں گھرتعلیم،زراعت،مویشیوں،آبپاشی جنگلات اور لائیو اسٹاک،مقامی حکومت ،رہائش اور شہری ترقی،قانون،منصوبہ بندی اور ڈویلپمنٹ،مالیات،سی اینڈ ڈبلیو،بورڈ آف ریونیو،ایس اینڈ جی اے ڈی اور پولیس شامل ہیں۔
These Secretaries will have all the powers of Provincial Secretaries.
ACS will have all the powers of Chief Secretary.
Practically speaking, South Punjab Province has been created administratively. Just need amendment & new assembly in 2023 elections!
— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) August 17, 2020
فوکل پرسن اظہر نے ٹویٹ میں لکھا کہ ان سیکرٹریز کو صوبائی سکریٹریز کے تمام اختیارات حاصل ہوں گے،چیف سیکریٹری کے تمام اختیارات ACS کے پاس ہوں گے،عملی طور پر ، جنوبی پنجاب صوبہ انتظامی طور پر تشکیل دیا گیا ہے۔ صرف 2023 کے انتخابات میں ترمیم اور نئی اسمبلی کی ضرورت ہے۔
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کچھ عرصہ قبل اپنے اعلان سے جنوبی پنجاب میں علیحدہ سیکرٹریٹ کے یکم جولائی سے کام کرنے کی راہ ہموار کی تھی،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لئے دو بڑے افسروں کا تقرر کیا گیا تھا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری زاہد اختر زمان کو بنایا گیا، جبکہ ایڈیشنل آئی جی انعام غنی کو تعینات کیا گیاتھا، بجٹ میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے لئے ڈیڑھ ارب روپے رکھے گئے۔
Good job.
not good. Multan is like lahore for south punjabians. bahawalpur must be the government seat of south punjab. imran khan is making a grave mistake.
جنوبی پنجاب میں سیاسی کلچر ختم ہونا چاہیے کیونکہ یہاں صرف تھانے کچہری یہاں کے سیاست دان ہینڈل کرتے ہیں کسی پر نا حق پرچہ کٹوانا ہو یا کسی کو ماروانا ہو صرف مقامی ایم پی اے اور ایم این اے وغیرہ کرتے ہیں جب تک یا ختم نہیں ہوگا علیحدہ کرنے کا کوہی فائدے نہیں ہے
Good move
Multan k log kabhi bwp ko capital tasleem ni kren gy r na bwp k log multan ko. government ko chahiye k bwp state ko restore kary r south punjab separate province banay jis ka capital multan ho.