وزیراعظم کی زیادتی کرنیوالوں کو نامرد بنانے کی تجویز عفت عمر کیلئے مذاق بن گئی

کچھ روز قبل ایک شو میں وزیراعظم عمران خان نے تجویز دی تھی کہ زیادتی کرنیوالے افراد کو جنسی صلاحیت سے محروم کردینا چاہئے یا انہیں سرعام پھانسی دینی چاہئے۔

وزیراعظم عمران خان کی یہ تجویز خواتین کے حقوق کی علمبردار اور معروف اداکارہ عفت عمر کیلئے مذاق بن گئی۔ عفت عمر کا کہنا تھا کہ نامرد کرنے کی سزا مشکل کام نہیں ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ وہ ہنس کر یہی کہیں گے کہ لو! اس میں کونسا مشکل کام ہے۔ ہم پہلے” کتے خصی ” کرتے تھے اور اب ریپسٹ۔

عفت عمر نے کہا کہ یہ ہے نئے پاکستان کا سفر ! "کتے خصی "کرنے سے "ریپسٹ خصی "کرنے تک۔

عفت عمر نے اپنے شو میں تحریک انصاف کے سپورٹرز کو "یوتھئے” اور وزیراعظم پاکستان کو "کُپی تان” قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سن کر انٹرنیشنل یوتھیوں اور کُپی تان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔خاص طور پر ہمارے انٹرنیشنل یوتھئے ڈاکٹرز خوشی سے پھولے نہیں سمارہے، اب وہ پاکستان آئیں گے، ریپسٹ "خصی "کریں گے ، پیسے کمائیں گے اور نئے پاکستان کو ترقی دیں گے۔

عفت عمر کے اس بیان پر وزیراعظم کے فوکل پرسن ڈاکٹرارسلان خالد نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ملک کے وزیراعظم کو برابھلا کہہ کر، گھٹیا اور واحیات زبان استعمال کرکے آپ خواتین کی بے عزتی کر رہی ہیں۔

ڈاکٹر ارسلان نے مزید لکھا کہ ریپ کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے پر عفت عمر جیسے لوگوں کو اسلیے تکلیف ہوتی ہے کہ جنکے پیسوں سے انکا کچن چلتا ہے انکی فنڈنگ کرنے والے یہ نہیں چاہتے۔

اینکر سعدیہ افضال نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ افسوسناک ہے! اسے کیا ہوگیا ہے ؟ ایک سنگین اور سیریس ایشو کو مذاق بنالیا ہے؟یہ بہت غلط ہے!

لیلی نامی سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ یہ جن کو شہرت مل جاتی ہے۔ یہ شہرت پھر انکے قابو میں نہیں رہتی – عفت عمر جیسی حرکتیں کرتے ہیں جن سے شہرت سنبھالی نہیں جا رہی تو بیہودگی پے اتر آئی ہیں۔

قراۃ العین نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ جب کوئی اچھا اور مشہور اداکار یا اداکارہ نہیں بن پاتا تو وہ یاسر حسین یا عفت عمر بن جاتا ہے….

صحافی انعم شیخ نے لکھا کہ نئے پاکستان کا تصور عفت عمر سے سنئیے. شرمناک ویڈیو. تو عفت صاحبہ مسخرا بننے سے آپکی بات پر ہنسی تو آ سکتی ہے لیکن وزن پیدا نہیں ہو سکتا کیونکہ اسکے لیے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے لطیفوں کی نہیں۔

لبنیٰ صدیق نے لکھا کہ میرا جی کیلئے عزت اور بڑھ گئی ہے۔ ڈھلتی عمر میں بھی مارکیٹ میں رہنے کیلئے خود کا مذاق اڑواتی ہے لیکن عفت عمر کی طرح گھٹیا زبان پر نہیں آئی۔

  • She is unbelievable, I can’t imagine a lady to be this insensitive to the suffering of another lady who is raped. Disgusting. Imran is not getting anything for himself by trying to bring strict laws against rape. He is trying to give respect to the ladies which they deserve. Rape and sex offence is on the rise in the country. This is high time to address it once for all. This lady should see a psychiatrist, she needs help.

  • یہ نام نہاد خاتون سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے تو اپنی ٹھرک راحت کاظمی سے پوری کروالیتی تھی راحت کاظمی صاحب تو اب اس سے دور ہو گیا ھے اب یہ اپنی ٹھرک پوری کرنے کس کے پاس جائے گی
    یہ خاتون عورت کو عزت دینے کی بات کر رہی ھے جو کہ خود اپنی ٹھرک پوری کروانے کے لئے اپنے باپ کی عمر کے آدمیوں کا استعمال سرعام ٹی وی ڈاراموں میں کرتی ھے

    • اس کو اپنی فکر لگ ھے کہ اگر کوئی کھسی اس کو مل گیا تو اپنی ٹھرک کیسے پوری کرے گی نعمان اعجازِ اداکار سے پوچھ رہی تھی کہ کوئی ٹپس دو تاکہ میں اپنی ٹھرک پوری کر سکوں کیونکہ طلاق کے بعد وجہ سے گذارا نہیں ہوتا ھے اس طرح کی بیشرم طلاق یافتہ عورتیں جو کہ اپنے گھر برباد کر چکی ہیں اور اب آپنی ٹھرک نکالنے کے لئے دوسرے مردوں کا سہارا ڈھونڈ رہی ہوتی ہیں اور خواتین بہنوں کے گھر برباد کرنے پر تلی ہوتی ہیں کہہ رہی ھے خان صاحب عورتوں کو عزت دیں عورتوں کو حقوق دیں اور خود اپنی ٹھرک نکالنے کی خاطر خواتین بہنوں کے گھر اجاڑنا چاہتی ھے ویسے اس طرح کی بیشرم عورتیں ھر معاشرے میں بہت کم ہوتی ہیں جو دوسری عورتوں کا حق مارتی ہیں اور عورتوں کے نام پر ایک بد بودار بدکردار دھبہ ہوتی ہیں۔

  • جب اس جیسی عورتیں اسکی طرح بوڑھی ہو جاتی ہیں تو اپنے سگے باپ کو اور بھائیوں کو خصی کر کے توجہ حاصل کرنے کی کو شش میں خود کتی خصی ہو جاتی ہیں اس بیچاری بوڑھی عورت کی طرح


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >