خوشاب: نوجوان کے ہاتھوں زیادتی کا شکار 70 سالہ خاتون زندگی کی بازی ہارگئیں

خوشاب میں زیادتی کا شکار 70 سالہ خاتون زندگی کی بازی ہارگئیں

خوشاب میں زیادتی کا شکار ہونے والی 70 سالہ خاتون چل بسیں

Posted by 24 News HD on Saturday, September 19, 2020

پنجاب کے ضلع خوشاب میں درندگی کی انتہا، زیادتی کا شکار ہونے والی ستر سالہ خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دنیا سے چل بسیں۔

افسوسناک واقعہ خوشاب کے نواحی گاوں جھججا میں آٹھ روز قبل پیش آیا، جہاں مہراں نامی خاتون کو احمد دین نامی نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

جس کے بعد خاتون کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں، نوجوان تاحال مفرور ہے۔

ملک بھر میں اس طرح کے بڑھتے واقعات نے جہاں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے وہیں، عوام میں غم وغصہ بھی پایا جارہاہے، موٹر وے پر خاتون کے ساتھ اس کے بچے کے سامنے زیادتی کے واقعے نے بھی رونگھٹے کھڑے کردیئے ہیں۔

عوام جلد از جلد زیادتی کے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کررہے ہیں۔ جبکہ وزیراعظم نے زیادتی کے ملزمان کو نامرد کرنے کی تجویز کی منظوری دی ہے۔

  • Mere khayal mein ab waqt aa gaya hai k Police k idare ko completely bund ker k koi new force bnaai jaey, aur uss mein jitney b educated berozgaar nojawan hein unhein bharti keeya jaey, aur issi terha judges ko b gher bheja jaey,, ye 2 idare pakistan mein criminals ko produce karne ke factories hein.

  • لڑکپن کی عم سے ہم یہ الفاظ بولتے اور سنتے آرہے ہیں مگر ہمیں شعوری احساس نہیں ہوتا کہ ہم کہہ کیا رہیں ہیں۔

    لے لی، پھاڑ دی، بجا دی، ہاتھ میں پکڑا دی، اٹھا لی، مار دی، وغیرہ وغیرہ۔ یہ سارے جنسی اشارے ہیں اور جب عابد علی جیسا حرامی واقعی میں یہ حرکتیں کرتا ہے تو ہم بڑے حیران ہوجا تے ہیں۔ ہماری سوچ کی خرابی ہے کہ ہم اپنی برتری اور طاقت کا اظہار جنسی پیمانے پر کرتے ہیں۔

    سوچ الفاظ کو جنم د یتی ہے، الفاظ عمل کو، عمل آدات کو، آدات کردار کو ، اور کردار تقدیر کا فیصلہ کرتا ہے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >