اپوزیشن حکومت گرانے کیلئے لانگ مارچ کرے گی، اے پی سی میں فیصلہ

اپوزیشن حکومت گرانے کیلئے لانگ مارچ کرے گی، اے پی سی میں فیصلہ

اپوزیشن جماعتیں پی ٹی آئی حکومت کو ختم کرنے کیلئے اگلے برس جنوری میں لانگ مارچ کریں گی۔

سینئر صحافی طلعت حسین نے ٹویٹ میں اے پی سی کے ایکشن پلان کے متعلق بتایا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ”کل جماعتی کانفرنس نے ایکشن پلان ترتیب دے دیا ہے۔آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعظم عمران خان سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کا ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کرتے ہو کہا کہ وکلا تاجر کسان ، عوام اور سول سوسائٹی کو اس تحریک میں شامل کیا جائے گا۔”

پہلے مرحلے میں اکتوبر میں چاروں صوبوں میں مشترکہ جلسے اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی۔ دوسرے مرحلہ میں دسمبر سے بڑے احتجاجی مظاہرے اور ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔ اپوزیشن جماعتیں جنوری دو ہزار اکیس میں اسلام آباد کی طرف فیصلہ کن لانگ مارچ کریں گی۔

حکومت کی تبدیلی کے لئے پارلیمنٹ کے اندر اور باھر تمام آپشنز استعمال کئے جائیں گے۔ ان آپشنز میں عدم اعتماد کی تحاریک اور اسمبلیوں سے اجتماعی استعفے بھی شامل ہیں۔

  • It will be good chance to get rid of all these criminals.

    Put all of them in jail without any sympathy………Decide their cases on merit and let them rot in some prison…………….and let the people of Pakistan live in peace……………..

  • hahahah…One is Statin plan and one is Allah’s plan…and only Allah’s plan prevails…do what ever these criminals want to do…they wont get succeeded….May Allah help, bless and guide Pakistan and our leader Imran Khan…


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >