"مولانا فضل الرحمن اکیلے نہیں 30 لاکھ کارکنوں کے ساتھ نیب میں پیش ہوں گے”

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی نیب کے ریڈار پر آگئے ہیں، نیب نے انہیں یکم اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو نے مولانا فضل الرحمان کو مالی بدعنوانیوں کے الزامات پر نیب خیبرپختونخوا میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان سے ان کے اثاثہ جات کے ذرائع بتانے کیلئے نیب خیبرپختونخوا کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ا کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔

واضح ہو کہ یہ طلبی اس وقت کی گئی ہے جب ایک روز پہلے اپوزیشن کی 11 جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس منعقد ہوئی تھی جس میں حکومت اور دیگر اداروں پر شدید تنقید کی گئی تھی، اور حکومت گرانے کیلئےتحریک شروع کرنے کا اعلان بھی کیا گیا تھا

دوسری جانب مولانا فضل الرحمان کی طلبی کے حوالے سے جمیعت علمائے اسلام ف کا موقف سامنے آگیا ہے، مولانا راشد خالد محمود نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مولانا کی پیشی ہوئی تو وہ اکیلے نہیں 30 لاکھ کارکنوں کے ساتھ پیش ہوں گے۔

جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما نے مزید کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے اس ناجائز، عوام دشمن حکومت سے ملک وقوم کو نجات دلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حکومت کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں عوام جلد خوش خبری سنیں گے۔

  • Told you Diesel, this is Naya Pakistan…Press Conference Revolution, Twitter Revolution, Talk Show revolution will not work.

    Only one think will help…genuine documents of the source of your income….

    Diesel one advise….if the most powerful Crime Syndicates, Mafias, in terms of unlimited black money, int connection, backing of the Arab Royals…could not avoid ouster from Power…could not avoid conviction of 10 years Jail, forced to live a fugitive life…….To Tum kis khet ki mooli ho.😃😁…..

  • Go ahead, do what ever you want to do…Allah’s plan is in action…humiliation is written in your face….the hypocrite and shame of Pakistan…NAB start your journey to catch and convict criminals …hadi Bismillah…

  • پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا خنزیری نسلُ کا غلیظ کتا اسلامُفروش منافق فراڈیا آگے پیچھے اوپر نیچے کا گے اور ممیسیا

  • پشتون بچوں کو اپنے مفادات کو بچانے کے لیئے استعمال کرنے والا دین فروش مذہب فروش فرقہ فروش اسلام فروش قوم فروش ملک فروش مولانا فضول فصلی بٹیرا ۔ پختون مدرسوں کے بچے اب اس شیطان کے جال میں نہیں پھنسیں گے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >