کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس مسلسل دوسرے ماہ بھی50 کروڑ 80لاکھ ڈالر سرپلس

 کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مسلسل دوسرے ماہ بھی50 کروڑ 80لاکھ ڈالر سرپلس

اسٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی،ٹوئٹ کیا کہ مسلسل دوسرے ماہ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس رہا،ٹوئٹ میں بتایا کہ جولائی میں جاری کھاتے پچاس کروڑ اسی لاکھ ڈالر اضافی تھے،اگست میں بھی کرنٹ اکاؤنٹ انتیس کروڑ ستر لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔

اس طرح دو ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ اسی کروڑ پچاس لاکھ ڈالر فاضل ہوگیا ہے،گذشتہ مالی سال اس دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی مالیت ایک ارب بیس کروڑ ڈالر تھی اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ درآمدی ادائیگیوں میں کمی اور ترسیلات زر میں اضافے کے باعث جاری کھاتوں کا خسارہ ختم ہوگیا۔

  • The Title of the news should be corrected. As for the news, it seems that things are going in the right direction but economy is not something which stabilizes in just a couple of months but it needs years and decades of effort. So hopefully it will be consistent.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >