جھنگ: پولیس اہلکار مدد کیلئے آئی خاتون کے سامنے وردی اتارکر نیم برہنہ ہوگیا

جھنگ کے ماڈل پولیس اسٹیشن میں پولیس اہلکار مدد کیلئے آئی خاتون سائل کے سامنے وردی اتار کر بیٹھ گیا ۔ سامنے بیٹھا پولیس اہلکار مسکراتا رہا

تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل جھنگ کے ماڈل پولیس اسٹیشن میں ایک خاتون سائل اپنی فریاد لیکر آئی تو پولیس اہلکار نے اسکے سامنے اپنی وردی اتارلی اور ننگے بدن خاتون کی شکایت سننے لگا جبکہ پاس بیٹھا پولیس اہلکار اسے دیکھ کر بے شرمی سے مسکراتا رہا۔

یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ پنجاب پولیس کا شیر جوان ماڈل پولیس افسر کے کمرے میں سائلہ خاتون کے سامنے وردی اتار کرننگے جسم کی نمائش کرکے کیا ثابت کرنا چاہتا ہے؟ اور پاس بیٹھا ایک دوسرااہلکار بجائے اسے اس حرکت سے روکنے سے بےشرمی کی مسکراہٹ چہرے پر سجائے بیٹھا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ حالات صرف جھنگ میں نہیں بلکہ پنجاب کے ہر تھانے میں ہیں جنہیں ختم کرنا آسان نہیں ہے۔سوشل میڈیا صارفین کے مطابق پولیس اہلکار کی ٰیہ حرکت بھی ہراسانی کے زمرے میں آتی ہے۔

سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے پر ڈی پی او جھنگ نے اس معاملے کا ایکشن لے لیا اور کہا کہ تمام ذمہ داران کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے اور انکے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق متعلقہ محرران سیٹلائیٹ ٹاون ہیڈ کانسٹیبل اورنگریب اور کانسٹیبل ظفر دانش کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر فوری معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

  • یہ حرام کے نطفے بدقسمتی سے ہر تھانے میں موجود ہیں ااور اگر کوی جوان لڑکی گلطی سے ان کے ہتھے لگ جاے تو کیا حال کرتے ہونگے؟
    معطلی بہت کم سزا ہے ان کو قید کوڑے اور جرمانے کئے جائیں اور نوکری سے مستقل فارغ کردیا جاے

  • To all Feminists, female Police should also do this infront of male complainants. That would be real equality. Otherwise they should be forced… By the way Paki police has the se+++st bodies in the world. Keep up the good work.. #CutePunjapPolice

  • سندھ اور پنجاب پولیس کو باقائدہ منصوبہ بندی سے چور ڈکیت منشیات فروش دھشت گرد اور کراۓ کے قاتل بھرتی کر کے ان اداروں کو تباہ کر دیا گیا ہے ۔اس کام میں انڈیا کا ہمارے کرپٹ سیاستدانوں کی مدد سے ملوث ہونا بعید القیاس نہیں۔ اب ان اداروں میں ماسواۓ آٹے میں نمک کے برابر چند ایماندار اور محب وطن افسران اور سپائیوں جن کی وجہ سے چند جگوں سے پولیس کے متعلق اچھی خبر اکا دکا آجاتی ہے ۔باقی سندھ پنجاب پولیس کے ادارے میں جڑ تک یہ گندے عناصر بیٹھ چکے ہیں ۔ آپ اندازہ لگا لیں کہ پنجاب میں PTI اپنا زور لگا چکی ہے لیکن یہ لوگ درست نہیں ہوتے ۔ان پنجاب سندھ پولیس کو ختم کر کے نیا ادارہ بنایا جاۓ جو فوج کے انڈر ہو ہمارے ذھین پڑھے لکھےنوجوان کی کثیر تعداد موجود ہے ۔فوج کے ماتحت نیا ادارہ ہو گا ۔جن کے مفاد ملکی ہو گے ۔ناکہ ذاتی اور نا ہی سیاست دانوں کا اثر رسوخ ہو گا

  • ان بہن**** کی شکل دیکھ کر نفرت ہونے لگتی ہے اور پھر یہ جو حرکات کرتے ہیں دل کرتا ہے ان کو پہلے زندہ جلایا جائے ہیں تو یہ کسی کے بیٹے لیکن ہیں بہت بڑی **** کے بیٹے 😡😡

  • Police Kb Thek ho ge zindgi Guzar gye hy en ke hrkaty sunty sunty koi bhi Hakumat es idary ko thek ni kr ski
    Or na es Mhkmy k logo ko shram aati hy na khuda ka koi khuf hy en ko k ALLAH ko bhi Mu Dikhana hy 1 din
    Pta ni kb Sharam aay ge es Mhkmy k Gandy poloce walo ko


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >