ن لیگ کی خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی پھینٹی لگادی

لیگی ایم این کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی پھینٹی لگادی،غیر حالت میں ہسپتال منتقل

مسلم لیگ ن کی ایک خاتون رکن قومی اسمبلی کے بھائیوں نے مبینہ طور پراپنی ہی جماعت کے رہنما طلال چوہدری کی پھینٹی لگادی ہے جس کے بعد طلال چوہدری ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق خاتون ایم این اے اور طلال چوہدری کے درمیان ایک طویل افیئر رہا ہے جس کے بعد خاتون ایم این اے نے ان سے دوستی ختم کرکے ایک اور سیاسی رہنما کے ساتھ تعلقات قائم کرلیے تھے۔

طلال چوہدری کی جانب سے خاتون ایم این اے کا پیچھا نہ چھوڑنے اور ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش پر خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو جوتوں کی زبان سمجھانے کا فیصلہ کیا اورانہیں پکڑ کر پٹائی کردی ۔

طلال چوہدری اس وقت لاہور کے نیشنل ہسپتال میں داخل ہیں، ان کے جسم کی متعدد ہڈیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہیں جس کے بعد ہسپتال میں ان کی سرجریز بھی کی گئی ہیں۔

  • یہ فراڈیاتو ہے حرسمی تو ہے چور تو ہے خنزیر کی نسل تو ہی مگر اپنا استعفی اپنی ماں کو روزانہ دینے والا فرمان بردار بچہ ہے

  • ہاے اس زود پریشاں کا پریشاں ہونا
    یہ نومینیٹیڈ نمائندہ صرف اس بیس پر چنی جاتے ہیں کے ان بدمعشوں کی نفسانی خوہشات پوری کریں یہ سلسل بند کرو اور ڈائرکٹ الیکشن کرواو

  • ہم طلال چوہدری کی تشریف سینکنے پر لیگی خاتون ایم این اے عائشہ رجب بلوچ اور ان کے بھائیوں کو اکیس توپوں کی سلامی پیش کرتے ہیں 😄

  • Look at pmln mnas lifestyle n they belong to islamic republic of pakistan. Budmash munafiq such low down scum character how can they serve pakistan with such low unislamic moral values. Who selects them. 🤔🥺😳


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >