مولانا فضل الرحمان کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہزاروں کارکناں ساتھ جائیں گے؟

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن کی نیب دفتر میں پیشی کے حوالے سے صوبائی امیر مولانا عطا الرحمان نے پارٹی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس 30ستمبر کو طلب کرلیا۔ اجلاس میں جماعت سے مشورہ کر کے غور کیا جائیگا کہ مولانا نیب میں پیش ہوں گے یا نہیں۔

مفتی محمود مرکز میں صوبائی سالاراعلیٰ مولانا عزیز احمد اشرفی کی زیر صدارت سالاروں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیب دفتر میں پیش ہونے کی صورت میں مولانا کے ہمراہ 10 ہزار باوردی کارکنان نیب آفس جائیں گے، اس حکمت عملی کے لیے تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کی پیشی کا فیصلہ ہونے کی صورت میں صوبائی جماعت انصار الاسلام کو بھی تیار رہنے کی ہدایات کی جائے گی۔

  • Moulana used to call ladies in PTI Jalsa "yeh chohey se dar ja ne waley log hain” ab moulana ko kis se darr lag raha hai jo hazatoon logn ko leker jaega…Allah ne dikha diya, darpoak koan hai…


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >