طلال چودھری شدید زخمی ، ابھی تک بےہوشی کی حالت میں

ن لیگ کی خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے لیگی رہنما طلال چوہدری کی پٹائی کردی ،سابق وزیرمملکت کو مبینہ تشدد کے بعد شدید زخمی حالت میں فیصل آباد سے لاہور کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

نیو نیوز کے مطابق طلال چوہدی کے سر اور کمر میں چوٹیں آئی ہیں، اور ہڈیوں میں فریکچر بھی ہوا ہے، وہ لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، ڈاکٹرز کے مطابق طلال چوہدری کی حالت بہتر ہے لیکن تاحال بے ہوش ہیں، کہا جارہا ہے کہ ان کا خاتون ایم پی اے کے بھائیوں سے جھگڑا ہواہے۔ خاتون ایم پی اے کی شناخت اور لڑائی کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >