بونیر: نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیو فیس بک پر اپلوڈ کرنے والا دلہا، بیوی سمیت قتل

بونیر: بیوی کی فحش ویڈیو فیس بک پر اپلوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل کر دیا گیا

بونیر کے علاقے میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جس میں نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیو بنا کر فیس بک پر اپلوڈ کرنے والے نوجوان کو بیوی سمیت قتل کر دیا گیا۔

واقعے کے مطابق بونیر کے نوجوان نے اپنی شادی سے چند دن بعد اپنی نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیوز بنائیں اور ان فحش ویڈیوز کو فیس بک پر اپلوڈ کر دیا، نئے نویلے جوڑے کی فحش ویڈیوز دیکھ کر دولہے زاہد کے والد قیمت گل اور دیگر رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے دونوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

مقتولہ کی والدہ نے ڈگر پولیس کو بیٹے اور بہو کے قتل کا مقدمہ ڈگر پولیس سٹیشن میں درج کروایا، مقتولہ کی والدہ کے بیان پر ڈگر پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

  • اسے بےغیرتی کہیں یا اس سے بھی کوئی بڑا لفظ
    کوئی اپنی بیوی ( اپنی عزت ) کو ایسے کس طرح
    سر عام نشر کر سکتا ہے ؟
    سیکنڈ ٹھاٹ —- ہو سکتا ہے کہ اس کے پیچھے
    مرد کا مقصد دلہن کے گھر والوں کو ذلیل و رسوا
    ہو — بہر حال اس کو قتل کرنا بنتا تھا

    • ہماری فلمیں، گانے، ڈائجسٹ اور ناول۔۔۔ ایک زمانے سے عشق و عاشقی کا درس دے رہے ہیں۔ہمارا میڈیا ساری قوم کا یہی ذہن بنارہا ہے۔ لوگوں کے دلوں سے حیا گھٹتی جارہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس قسم کے مغربی اقوام جیسے واقعات ہمارے ہاں بھی رونما ہورہے ہیں۔ ابھی حال ہی میں موٹروے پر پیش ٓآنے والا واقعہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ ہمارا میڈیا جنسی درندے تخلیق کررہا ہے۔ حکومت پشت پناہی کررہی ہے۔ اس مسئلے کا حل یہی ہے کہ دین کو پھیلایا جائے۔ اس کے عورت کے حقوق کے نام پر مغربی طرز کے نئے قوانین بنائے جاتے ہیں جو ہمارے معاشرے کو مغربی طرز پر تعمیر کررہے ہیں۔

  • Featured Content⭐

    24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    >