طلال چوہدری پر تشددکس نے کروایاِ؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف

طلال چوہدری پر تشددکس نے کروایاِ؟ رانا ثناء اللہ کا طلال چوہدری واقعے پر بڑا انکشاف

رانا ثناء اللہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تحقیقات سے واضح ہوگا کہ معاملہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ہے یا نہیں۔ شہباز گل معاملے کو غلط سمت میں لے جانا چاہتے ہیں

شہباز گل پر تنقید کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وہ اس معاملے کو ٹوئیسٹ کرنا چاہتے ہیں، اگر وہ کرنا بھی چاہتے ہیں تو یہ انداز انکے لئے مناسب نہیں ہے۔انہوں نے اپنی طرف سے ایک بڑی سمارٹ موؤ کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ واقعے میں مرحوم رجب علی بلوچ کے بیٹے کا نام سننے میں آرہا ہے، تنظیم سازی پرتلخ کلامی ہوسکتی ہے لیکن تشدد تک جانا ناقابل قبول ہے۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راناثناء اللہ نے طلال چوہدری کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی ۔

سائرہ افضل تارڑ، اکرم انصاری اور سردار محمد ایوب پر مشتمل کمیٹی تین روز میں سارے واقعہ کی جانچ پڑتال کرے گی واقعہ کے فیکٹس سے پارٹی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا۔

  • اس بندر سے بندہ پوچھے غلط سمت اور کونسی ہوتی ہے؟رات کے تین بجے ہی تنظیم سازی کرنی تھی تو پھر جھگڑا تو ہونا ہی تھا کیونکہ اب اس تنظیم سازی میں شاہ زین بگٹی بھی شامل ہوچکے ہیں 😉


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >