ایک اور لیگی ایم پی اے نے نواز شریف کے بیانیے کے خلاف بغاوت کر دی

ایک اور لیگی ایم پی اے نے نواز شریف کی تقریر کے خلاف بغاوت کر دی

جلیل شرقپوری کے بعد ایک اور لیگی ایم پی اے فیصل خان نے نواز شریف کی تقریر سے اظہار لاتعلقی کر دیا۔

خانیوال سے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی نے فیصل خان نیازی نے نواز شریف کی تقریر کو پاکستان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کوئی بھی محب وطن پاکستانی اس کی حمایت نہیں کر سکتا۔ میں نواز شریف کے اس بیانیے کی پرزور مذمت کرتاہوں اور اعلانیہ طور پر کہتا ہوں میں اس کی حمایت نہیں کرتا۔ اور مجھے یقین ہے کے میرے جیسے کئی محب وطن لیگی ارکان اسمبلی اور کارکن اس تقریر سے ناخوش ہیں۔

نواز شریف کا موجودہ بیانیہ پاکستان مخالف قوتوں کے بیانیے کا عکس ہے اور یہ پاکستان کی حفاظت کرنے والوں کے خلاف ہے۔ یہ بیانیہ پاکستان کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کی توہین ہے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپوری نے نواز شریف کے تقریر کی مذمت کرتے ہوئے اسے بھارت کو خوش کرنے کی کوشش قرار دیا تھا۔ جس مسلم لیگ ن نے جلیل شرقپوری کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ہے۔

  • پاکستان کی غیور غیرت مند عوام اس حرام خور نورے بٹ کو کبھی معاف نہیں کرے گی جس ملک نے اس کو 3 مرتبہ وزیراعظم بنایا اس کے خلاف ہی پروپیگنڈا اور بھونکتا ھے بیشرم بیغرت پٹواری احسان فراموش نواج شریف

  • Any one with least self respect and who loves Pakistan, will oppose Nawaz Shareef’s treasures statement that is given to favor India. Sarzameen e Punjab is full of beautiful Pakistani brave hearts, a tritor like Nawaz and his Party should be dragged on the roads by these Patriotic Ehl e Punjab..

  • Writing is on the wall, after the birth of Altaf Hussain-2, it was apparent that the process of PMLN to transfer in to a MQM-Pakistan would initiated from within the party.
    We are glad to see that.
    After all Modi’s best friend can not be a friend of Pakistan…..definitely has to be the enemy of Pakistan.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >