طلال چوہدری نے تنظیم سازی کا جھوٹ بولا،ن لیگی تحقیقاتی کمیٹی

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدی کا جھوٹ سامنے آگیا، مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق طلال چوہدری اور خاتون رکن اسمبلی کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروادی، فيکٹ فائنڈنگ کميٹی کی جانب سے راناثناء اللہ کو جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ طلال چوہدری تنظيم سازی کےسلسلے ميں عائشہ رجب علی کے گھر نہيں گئے تھے۔

طلال چوہدری ایم این اے عائشہ رجب کے بلوانے پر گئے تھے،طلال چوہدری نےتنظيم سازی کاجھوٹ بولا، طلال چوہدری کاجھگڑا عائشہ رجب علی ہی سے تھا۔ طلال چوہدری کا ایم این اے عائشہ رجب کے بھائی سے جھگڑا ہوا۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ يہ دونوں کا ذاتی معاملہ ہے۔اگرکوئی فريق شکايت کرے گا تو پارٹی ايکشن لے گی،دوسری جانب مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے

کہ انہوں نے طلال چوہدری سے اس معاملے پر کچھ نہیں پوچھا،طلال چوہدری کے جھگڑے کا معاملہ ذاتی نوعیت کا ہے اس پر بات نہیں کرنی چاہئے،گزشتہ ہفتےطلال چوہدری کو مبینہ طور پر خاتون رکن اسمبلی کو ہراساں کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

  • بلکل میڈیا والو اسکا کھوج لگاو معاملےکی تہہ تک جاو بلکہ تہہ سے بھی نیچے چلےجاو تاکہ پتہ چل سکےکہ ٹھیک تین بجےتنظیم سازی ھوتی کیسےھےجس وقت کتےبھی بھونکنابندکردیتےہیں وہ بھی عین اسی وقت تنظیم سازی کرتےہیں اب اصل بات اس گلی میں گھومنےوالےکتےہی بتاسکتےہیں کیونکہ اس وقت گلی میں کتوں کا راج ھوتاھےیہ میڈیا والوں کوچاہیئےکہ ان کتوں سےرابطہ کریں کیونکہ بندوں کوجوپتہ ھےوہ آپ یقین نہیں کرتےکہ وہ رات کوکیوں گیاتھا۔۔یہ بہت اہم اور حساس موضوع ھےاسکاملکی معیشت اکانومی سےڈائریکٹ تعلق ھے اگریہ حقائق سامنےآجاہیں کہ اندراگروہ اکٹھےھوجاتےتو دراصل وہ کیاکرتے? اگریہ بات سامنےآجاتی ھےتوغربت کی شرح میں خاطرخواہ کمی واقع ھوگی۔۔یہ ھے ہمارا میڈیا جنرلزم تحقیق ریسرچ۔۔۔جسکوریاستی عدالت نااہل قرار دےرہی ھےاسکومیڈیا والے موضوع گفتگو کیسےبناتے ہیں زیرو سے ہیرو کیسے بناتے ہیں توثابت ھواکہ یہ آزاد میڈیا ملکی ترقی میں ایک طرح کی رکاوٹ بہرحال ھے۔۔۔ذاتی رائے

  • جب عائشہ گلالئ نے عمران خان پر الزام لگایا تھا تو ھر ٹی وی چینل نے اپنی گندی بہن کو لیکر آتے تھے کیونکہ ان کا باپ نوازشریف ان کو ھڈی ڈالتا تھا ان کتوں کو

  • روزانہ اپنی والدہ اور بہنوں بھابیوں کو اپنا استعفی دے کر آنے والا فرمان بردار وہاں بھی سپنا استعفی دینے گیا تھا مگر گینگ ریپ کی صورت میں بہت سے استعفی لے کر واپس آگیا اور تنظیم سازی کے دوران تنظیم بھی پھٹ گئی

  • ظا ہر ہے اپنی والدہ اور بہنوں بھابیوں کو اپنا استعفی دینا والا بچہ رات جو تین بچے تنظیم سازی کرنے گیا تھا اور الٹا تنظیم سازی کرا کے آ گیا اور گینگ ریپ کرنے والوں نے ی ارے طلال چودری کی تنظیم پھاڑ کر رکھ دی اب بیچارہ اپنی تنظیم کی مکملُ صحت یا بی تک مزید تنظیمُ ہُ کر سکتا ہے نا کرا سکتا ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >