خبردار ہوشیار ، راولپنڈی میں اے ٹی ایم اسکیمنگ ڈیوائس پکڑی گئی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں اے ٹی ایم اسکیمنگ ڈیوائس کیخلاف ایف آئی اے بینکنگ سرکل کی کارروائی سامنے آگئی، ٍنجی بینک کی اے ٹی ایم اسکیمنگ ڈیوائس پکڑ لی گئی ہے، درجنوں شہری اپنے پیسوں سے محروم ہوگئے ہیں،اس ڈیوائس کی وجہ سے شہری لاکھوں روپوں لوٹے جاچکے ہیں۔

ایف آئی اے نے اے ٹی ایم اسکیمنگ ڈیوائس کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے، ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا، سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >