مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کردیا گیا

مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی مقرر کردیا گیا

مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم آفس سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی کو اعزازی طور پر وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مولانا طاہر اشرفی کی تقرری کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا ہے۔

  • معلوم نہیں اس بلڈوزر کو کیوں یہ عہدہ دیا گیا ھے شاید اس بلڈوزر کو باقی حرام خوروں فرقہ فروش اسلام فروش دین فروش مذہب فروش لوگوں کو بلڈوزر کرنے کی زمہ داری دی گئی ھے تاکہ یہ فرقہ پرست 🐷 سور کے نطفے آپس میں نہ لڑیں

  • Its mind boggling to understand the criteria of selection of advisor in IK team.
    What is his qualification to be given this portfolio.

    Is se acha to Amir Liaqat ko hi koi similar ministry de deta, kam se kam (Cult) Fan following to hoti.

    When we talk about presidential form of government, where president have similar powers to select the best in the field for a specific job/ responsibility. Is this what we are going to expect from IK ??


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >