حکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنےکا فیصلہ

موٹر وے سانحہ جیسے واقعات میں شہریوں کی فوری مدد کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، وزیراعظم نے نیشنل ایمرجینسی ہیلپ لائن قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے،

کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال میں پورے ملک کے لیے ایک ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ہو گا،ملک کے تمام ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز ایک مرکزی لائن سے منسلک ہوں گے۔ جسے نئے نظام کے ذریعے تمام اداروں سے منسلک کیا جائے گا، مفت سروس کیلئے تمام موبائل کمپنیاں معاونت فراہم کریں گی۔

ئے سسٹم میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا، جس کے لئے ملک کی تمام موبائل کمپنیوں سے معاونت حاصل کی جائے گی، نظام کو موثر اور مستحکم بنانے کے لیے قانون سازی کی جائے گی،قانون سازی کے لیے صوبوں سے بھی مشاورت ہو گی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >