آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،عدالت نے ن لیگ کے سابق رکن اسمبلی کو سزا سنا دی

راولپنڈی کی نیب کی خصوصی عدالت میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے اورصوبائی وزیر چوہدری ریاض کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی، جس میں چوہدری ریاض پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا جرم ثابت ہو گیا۔

نون لیگ کے سابق ایم پی اے چودھری ریاض کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ان کو 10 برس قید کی سزا سناتے ہوئے 5 کروڑ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم سنایا، عدالت کے فیصلہ سنانے کے بعد چودھری ریاض کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چودھری ریاض کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس 2002 میں دائر کیا گیا تھا۔

    • Shaheen Sahiba,
      Please don’t be disappointed on Pakistani Justice System. Yes now criminal will go to LHC and if God forbid convicted there in next 10-20 years will go to SC. This means its first stop after 18 years and to complete process our courts are going to take merely 30-40 years which are still less than the average lifespan of a Pakistani which is 65 years.
      Thanks


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >