پی پی ایم این اے کا بیٹا پولیس پروٹو کول میں شراب اسمگل کرتے پکڑا گیا، ویڈیو وائرل

پی پی ایم این اے کا بیٹا سفارتی کوٹے پر شراب اسمگل کرتے پکڑا گیا، ویڈیو وائرل

سندھ کسٹمز حکام کے مطابق پیپلزپارٹی کے سانگھڑ سے ایم این اے روشن جونیجو کا بیٹا غیاث جونیجو پکڑا گیا ہے جس پر شراب کی سمگلنگ کا الزام تھا۔ کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی شراب سے بھڑا کنٹینر پکڑ لیا جو کے سفارتی کوٹے کے نام پر سمگل کی جا رہی تھی۔

کسٹمز حکام کی کارروائی کی ویڈیو گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

سمیر میر شیخ نامی ٹوئٹر صارف نے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس شراب سے بھرے کنٹینر کو سندھ پولیس کی گاڑیاں سیکیورٹی کے ساتھ لے جا رہی تھیں کہ کسٹمز حکام نے کارروائی کر کے اس کنٹینر کو نہ صرف سیل کیا، بلکہ سفارتی کوٹے کے نام پر ہونے والی سمگلنگ کو بھی ناکام بنا دیا۔

کسٹمز حکام کی اس کارروائی پر سوشل میڈیا صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا کچھ کے قریب اب ان کسٹمز حکام کی جان کو خطرہ ہے، جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ اس خبر کو کسی ٹی وی چینل پر نشر نہیں کیا جائے گا۔

کچھ ایک صارفین کی جانب سے تو کئی حکومتی شخصیات سے جواب پوچھا کہ کیوں اس پر کوئی نہیں بول رہا۔

  • I hope Sindh government will send the samples to Sindh Police laboratory where a Policeman will give a report of a rose water after doing a taste.
    If Chief Justice of Pakistan can’t prove Liquor a Liquor what is the capacity of a Custom Officer.
    BTW this Custom Officer might commit suicide so government must give him security.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >