نواز شریف نے ملکی رازوں سے پردہ ہٹا کر ملک سے غداری کی ہے، امجد شعیب

نواز شریف نے بطور وزیراعظم ریاست کے راز نہ بتانے کا حلف اٹھایا تھا، کیا انہوں نے قوم سے اپنے حلف کی پاسداری کی؟

نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالتے ہوئے حلف اٹھایا تھا کہ بطور وزیر اعظم ریاست کے راز نہیں بتائیں گے ، نواز شریف نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے جنگ کے دوران افغانستان پر میزائل داغے تھے جو بلوچستان میں گرے، ہم نے امریکی میزائلوں کو دیکھ کر اپنے میزائل بنالیے۔

جنرل (ر) امجد شعیب نے سابق وزیر اعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ رازداری کا حلف اٹھایا گیا اور دوسری سرزمین پر راز فاش کیا جارہا ہے۔

امجد شعیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بننے کے بعد ملک کے رازوں کا حلف اٹھایا جاتا ہے، نوازشریف کی جانب سے انتہائی غلط حرکت کی گئی ہے، وہ کریڈٹ لینے کے چکر میں رازوں سے پردہ اٹھا رہے ہیں۔

  • Shikwa iss Mafroor se kiu karte ho sahib, shikwa karna hai to un se kijiay jinho ne iss saanp ko paala support keeya, NRO deya, aur 3 time PM banaya,, cases maaf kerwaey, deals ke, settlement ke,
    pehle saanp ko paalte hein phir jab saanp dasne lagta hai to shikwa kiu karte hein?
    aur kya sirf mafroor nawaz sharif he saanp hai? iss mulk mein bohat se aur b saanp iss mulk k mazboot idare ne paal rakhe hein..


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >