پیمرا نے مفرور اور اشتہاری مجرموں کی تقاریر دکھانے پر پابندی عائد کر دی

PEMRA bans broadcast of proclaimed offenders, absconders' speeches and interviews

PEMRA bans broadcast of proclaimed offenders, absconders' speeches and interviews

Posted by 92 News HD Plus on Thursday, October 1, 2020

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے، پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو مفرور اور اشتہاری مجرموں کی تقاریر دکھانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے روک دیا ہے۔

پیمرا نے مفرور اور اشتہاری مجرموں کی تقاریر دکھانے پر پابندی عائد کر دی
پیمرا کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اشتہاری اور مفرور مجرموں کی تقریر اور انٹرویو دکھانے پر پابندی ہے، لہذا تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ مفرور اور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نہ دکھائی جائیں۔

پیمرا کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ زیر التوا مقدمات کے ممکنہ نتائج سے متعلق بھی مواد نشر کرنے پرپابندی ہے۔

  • صرف میڈیا پر ہی پابندی نہیں ہونی چاہیے
    بلکہ جو بھی اپنی تقریب اور اجتماعات میں مجرموں کی تقریر نشر کریں ان کے خلاف بھی کروائی ہونی چاہیے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >