گارڈ کو اسکول آمد پر اسسٹنٹ کمشنر کا ٹمپریچر چیک کرنا مہنگا پڑگیا

بوریوالہ کے ایک اسکول میں ایس او پیز کا جائزہ لینے کیلئے دورہ پر آنے والے اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب کے محافظوں نے اسسٹنٹ کمنشنر کو ٹمپریچر چیک کرنے کیلئے روکنے والے گارڈ کو تشدد کا نشانہ ڈالا۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک اسکول کے داخلی دروازے پر تعینات گارڈ نے اسسٹنٹ کمشنر کو روک کر تعارف پوچھنے اور ٹمپریچر چیک کرنے کی کوشش کی جو اسسٹنٹ کمشنر صاحب کو ناگوار گزرا اور انہوں نے اپنے ذاتی محافظ سے گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنواڈالا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے اتنے پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ اس گارڈ کے خلاف مقدمہ بھی درج کروادیا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے واقعے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "یہ انتہائی شرمناک حرکت ہے کہ جس پر ظلم ہوا اسی پر بورے والا کے اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب نے پراچہ کٹوا دیا۔DC صاحب نے انکوائری بھی اسی کے کولیگز کو دے دی-آپ نے سب کو پاگل سمجھا ہوا ہے کیا۔یہ عمران خان کی حکومت ہے ایسا ظلم نہیں چلے گا-AC اور SHOکو فوراً معطل کر کے کاروائی کریں”

فیس بک پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے علی معین نوازش نے لکھا کہ انتہائی شرمناک واقعے میں ایک فرض شناس گارڈ نہ صرف تشدد کا شکار ہوا بلکہ اس کے خلاف افسر شاہی رانا اورنگزیب نے مقدمہ بھی درج کروادیا۔

  • یہ نیا پاکستان ہے یا ابھی بھی اندھیر نگری چوپٹ راج؟
    ایک فرض شناس گارڈ کو اپنا کام احسن طریقے سے سر انجام دینے پر بجاے اسکے کہ شاباش دی جاتی الٹا اس کی ٹھکایی کر دی؟
    ہے کوئی جو اسے انصاف دلا سکے؟ عمران خان؟؟؟

  • عمران کو ذاتی طور پر اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کو چاہئے کہ اس کا نوٹس لیں
    اور فوری طور پر اس بھڑوے اے سی کو بر طرف کریں اور اس فرض شناس گارڈ صاحب
    کو ایمانداری سے اپنے فرائض کی بجا آوری کرنے پر خصوصی انعام سے نوازیں

  • The media must follow this case to the end. Such officers must be punished severely and the people of this town must stand up to this tyrant. A tweet by Mr. Gill is not enough, the justice must be felt and seen by the people and the victims before the news dies down.

  • Iss haram ke jannay Ranay ki G main danda daiker iskay munh sai nikalo . Iss bhurway ki degree bhi check karo ye N league ki paidawar lagti hay . Issay foren se pehlay arrest kerkay Sheikh Umer formula apply karo.
    Iss soar ke bachay ka abhi ye haal hay tuo 21 wain grade main jaker tuo ye haramzada apnay app ko firaon samajhnay lagay ga .


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >