نواز شریف کو منہ میں چوسنی دے کر سیاستدان بنا یا گیا، وزیراعظم عمران خان

نواز شریف کو منہ میں چوسنی دے کر سیاستدان بنا یا گیا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا میرے سامنے کی بات ہے کیسے نواز شریف کو آرمی نے ہاتھ پکڑ کے منہ میں چوسنی لگا کر سیاستدان بنایا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں وزیراعظم نے اپنے مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کبھی بھی جمہوریت پسند نہیں تھا، انہیں تو پالا ہی فوج نے تھا۔

عمران خان نے مزید کہا کہ جنرل جیلانی سے شروع ہوکر جنرل ضیا تک میرے سامنے کی بات ہے کیسے نواز شریف کا ہاتھ پکڑ کر منہ میں چوسنی دے کر سیاستدان بنایا گیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ یہ توکاروباری لوگ تھے پھلوں کے ٹوکر ے لے کر کمشنرز کے کمروں کے باہر کھڑے رہتے اور انہیں رشوت دیتے تھے۔

عمران خان نے کہا میں پاکستان کا واحد سیاستدان ہوں جو آرمی کی پیداوار نہیں ہوں، میں نے 22 سال جدوجہد کی اور میں عوامی رائے سے اقتدار میں آیا ہوں میں ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف کی طرح فوج کی نرسری میں نہیں پلا بڑھا۔

  • correct……….Yakki ka part establishment ney hi ada kiya hey ab woh khud hi bhugtein es kanjar shareef family ko
    Establishment ney her us shakhs ko chuna jo unka kana ho aur woh usay blackmail ker sakein aur kabhi bhi honest aadmi ko ooper nahin aaney diya

  • ندیم میسنے کو ڈوب کر مر جانا چاہیے ھے اور اس طرح کے تمام اینکرز اور صحافیوں کو جو نواز شریف چوسنی کی پیداوار کو ڈیموکریٹک سمجھتیں ہیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >