مولانا فضل الرحمان اور ان کے لوگ عوام کے وارث کیسے ہو سکتے ہیں، حسن نثار

سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کی تحریک سے متعلق بتایا ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پر دباؤ بہت زیادہ بڑھ چکا ہے اس صورتحال میں وہ بہت غصے میں ہیں، غیریقینی مستقبل ،اقتدار سے محرومی، اہلیہ کی وفات کے بعد تنہائی اور بیماریوں نے نواز شریف کو ذہنی، نفسیاتی اور جسمانی طور پر جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔

پیمر نے نوازشریف کی تقریر پر جو پابندی لگائی ہے اس سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیمرا نے کسی قانون کے مطابق نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگائی ہوگی، ذہنی توازن کھوچکا ایسا شخص جو تین بار وزیراعظم بھی رہ چکا ہو وہ غیرذمہ دارانہ باتوں سے ملک کو نقصان پہنچا سکتا ہے، جج صاحب کہتے ہیں نواز شریف سسٹم کو شکست دے کر گیا ہے، سسٹم کو شکست تو کوئی تب دے گا جب کوئی سسٹم موجود ہوگا۔

خاص طرح کے لوگوں کیلئے تو اس ملک میں کوئی سسٹم نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمن کے بیان ملک کے اصل وارث ہم ہیں پر تبصرہ کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کو بات کرتے ہوئے کچھ سوچ لینا چاہئے، مولانا فضل الرحمن کی وہ کمیونٹی ہے جن کے نہ حلیے اور نہ حالات عوام سے ملتے ہیں یہ عوام کے وارث کیسے ہوسکتے ہیں۔

  • یہ حرام خور ۔۔۔ زادہ مالنا خنزیر الشیطان سارے چوپوں اور گے کا وارث ہے پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا خنزیری نسل کا کتا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >