آئی جی سندھ کو اغوا کر کے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا حکم نامہ جاری کرایا گیا،حامد میر کا دعویٰ

حامد میر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو بدقسمت واقعہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ حکومت نے لیگی رہنما محمد زبیرکوکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری سے متعلق بتایا ہے کہ اس کارروائی سے قبل آئی جی سندھ کو اغوا کر لیا گیا تھا۔

حامد میر نے کہا کہ سندھ حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کو بتایا ہے کہ آج صبح 4 بجے رینجرز نے آئی جی سندھ کو اغوا کیا، انہیں سیکٹر کمانڈر آفس لایا گیا جہاں ایڈیشنل آئی جی پہلے سے ہی موجود تھے۔ یہاں پر آئی جی سندھ کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے احکامات جاری کرنے کے لیے مجبور کیا گیا۔

یاد رہے کہ مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدرمریم نواز مزار قائد پر حاضری دینے پہنچیں تو ان کے شوہر کیپٹن (ر)صفدر نے سیاسی نعرے لگوادیئے۔ اتوارکوپی ڈی ایم جلسے میں شرکت سے قبل مریم نواز نے مزار قائد پر حاضری دی اس موقع پر ن لیگ کارکنان اور کیپٹن(ر)صفدر نے مزار قائد کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے مزار کے احاطے میں سیاسی نعرے لگواتے رہے۔

اس موقعہ پر مریم نوازنے کہا کہ کہا کہ پی ڈی ایم عوامی جذبات کی ترجمانی کررہی ہے، حکومت گوجرنوالہ جلسے سے ہل چکی ہے۔ عمران خان کہتے ہیں گھبرانا نہیں مگر صرف عوام کی تکلیفیں دیکھ کر گھبراتے ہیں، عوام کو فاقے کرتا دیکھ کرہمارے دل گھبرا رہے ہیں، عمران خان کو اپنی ترجیحات بدلنا ہوں گی، ہماری تحریک ووٹ کوعزت دلانے تک جاری رہے گی ، ہمارا بیانیہ اصولوں اور آئین کی حکمرانی کے لیے ہے۔

  • مجھے حامد میر مل جائے میں اسے منہ پر جھوٹا کہوں
    انتہا کی گری ہوئی صحافت ہے اس بندے کی. اس کے جھوٹ پر روز ایک پروگرام کرنا پڑے کم ہے .
    صحافت میں دلالی کی ابتدا اور قلم فروشی کی روایت اس بندے کے دم سے ہے.
    ان کمنٹس کے بعد اب آپ اوپر خبر پڑھیں تو سب سمجھ آ جائے گی…

  • ooh darbari no-1,, Tujhey pata b hai k aik aam insan ko Mazar e Quied ke grill k paar jane nahi dete, aur agar koi chala jaey to waha security per mamoor log uss insan ke pheynti lagate hein, ye Joru ka ghulaam capt safdar kya aasmaan se utra hai, k iss k liay qanoon kisi aur terha react karey, bhurwe tum log he ho jo iss system ko theak nahi hone dete,, tum log he in elite class k asal mein dalaal ho, un ke wakalat karte ho..

  • If I see Mir, I would verbally make him naked aur ous ko ous ki auqaat dekha doon lafaffa journalist haramkhor liar. Beshram inassan lalchi kya iss ko merna nahi hy? aisay log tou apni maa ko bhi bech k kha jaein.

  • کتنی عجیب بات ہے کہ یہ چور لٹیرے اشتہاری فراری اکٹھے ہو کر نکلتے ہیں وزیراعظم عمران خان کو بدنام کرنے مگر ہر بار خود ہی بدنام ذلیل خوار ہو جاتے ہیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >