‏پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا ٹک ٹاک ایپ بحال کرنے کا فیصلہ

ٹک ٹاک انتظامیہ نے غیر اخلاقی ویڈٰیوز میں بار بار ملوث پائے جانے والے اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کی یقین دہانی کروائی جس کے بعد پی ٹی اے نے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ۔

پی ٹی اے کا اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ٹک ٹاک کو ان بین کیا جا رہا ہے اسکی اانتظامیہ کی اس یقین دہانی کے بعد کہ ٹک ٹوک فحش اور غیر اخلاقی ویڈیوز کو پھیلانے میں بار بار ملوث تمام اکاؤنٹس کو بلاک کرے گا، اب ٹک ٹاک پاکستانی قوانین کے مطابق تمام اکاؤنٹس کوماڈریٹ کرے گا۔

 

خیال رہے کہ پاکستان میں مواصلات کے ریگولیٹری ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے معاشرے کے مختلف طبقات کی جانب سے شکایات موصول ہونے پر ٹک ٹاک ایپلی کیشن پر غیر اخلاقی اور غیر مہذب مواد کی روک تھام کے لیے ہدایات جاری کرتے ہوئے پابندی عائد کر دی ہے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >