جماعت اسلامی کا یکم نومبر سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان

جماعت اسلامی کا یکم نومبر سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ اور پرانے حکمرانوں کے مابین لڑائی مفاد عامہ کے لیے نہیں اپنی باری کے لیے ہے، جماعت اسلامی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے احتجاج کا لائحہ عمل بنا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 23 اکتوبر کو مرکزی ذمہ داران کے اجلاس میں تحریک کا مکمل شیڈول دیا جائے گا، مہنگائی، بےروز گاری اور حکومتی نااہلی کے خلاف تحریک کا آغاز خیبر پختونخوا سے کیا جائے گا۔

نااہل حکمرانوں نے جمہوریت کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور 22 کروڑ عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے، وزیر اعظم ہرتقریر آخری سمجھ کر کرتے ہیں۔

سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ میانوالی سمیت ملک بھرکے عوام وزیراعظم سے مایوس ہیں۔ مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی عروج پر ہے، لوگ آٹا چینی کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں، لوگوں کو دو وقت توکیا ایک وقت کا بھی کھانا میسر نہیں۔

    • منافق سراج کے ہوتے ہوئے جماعت اسلامی کو کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہئیں یہ منافق سراج ہی جماعت کو آدھا تو ،ل ۔۔ لگوا چکا کرپٹ پارٹیوں کی بی ٹیم بن کر اب باقی پوری طرح ل—— لگوا کر یہ جماعت کا پوری طرح خاتمہ کرائیے گا

  • پاکستان بنننے سے آج تک حرام ان کے منہ کو لگا ہوا ہے یہ شروع
    سے بیرونی مغربی طاقتوں اور سعودیہ وغیرہ کے آلہ کار رہے ہیں
    عمران کے دور حکومت میں ان حرامیوں کو حرام نہیں ڈالا گیا
    اس لئے بھوک نے ان کے دماغ کا دہی کر دیا ہے
    آج ان کے سامنے حرام ڈالو — آج یہ دم ہلانے لگیں گے

  • اس چچا خیرو کی کمی تھی جماعت اسلامی کی اس ترچھی ٹوپی والے چاچا خیرو نے مت مار دی ھے اب یہ پارٹی کا نام و نشان بہت جلد ختم ہو جائے گا ۔ جماعت کے لوگ اس بیوقوف چاچے خیرو جیسا نہیں سوچتے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >